سید شہزاد ناصر
محفلین
میں انتظار میں ہوں آپ میم سے شعر دیں تو میں اگلا شعر بولوں
میں انتظار میں ہوں آپ میم سے شعر دیں تو میں اگلا شعر بولوں
تدوین کردیمیں انتظار میں ہوں آپ میم سے شعر دیں تو میں اگلا شعر بولوں
استاد جی لیٹ ہو گئےمیں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں
وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
ہاہہاہاہاہہہاہہپریشان کیوں ہوتے ہو، یہ لو دیوانِ غالب۔
پورا شعر تو اس کے علاوہ ٹ سے کوئی اور نہیں مل رہا۔ٹ سے غالب نے کوئی اور شعر کہا بھی ہے، اس شعر کے علاوہ جسے بھائی شمشاد نے ڈھونڈھ نکالا ہے۔