ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

مجھے معلوم تھا آپ اشتہار نہیں پڑھ سکتے۔۔۔ اور دیکھیں ہم نے آپ کا نام بھی نہیں لیا کہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے کہ یہ برسی کا لفظ آپ کا دیا ہوا ہے۔ دیکھیں شگفتہ صاحبہ کتنی مرتبہ پوچھ چکی ہیں مگر مجال ہے جو ہم نے آپ کا نام لیا ہو ارو آیندہ بھی نہیں لیں گے۔
آپ کی دیانت داری اور اصول پرستی پر سے ہمارا اعتماد ابھی اٹھا بھی نہیں ہے۔ :) :) :)
 
شکریہ۔ گفٹ کا بھی ان سے پوچھتی ہیں جنھوں نے کہہ دینا ہے "دعائیں چاہییں"۔۔۔ ہم سے پوچھا ہوتا تو تحائف کی ایک فہرست آپ کے ہاتھ میں تھماتے اور ساتھ ہی ہوم ڈیلیوری کے لیے پتہ بھی لکھ دیتے مگر آپ سیانی ہیں۔۔۔ پوچھا ہی نہیں ہم سے۔

:rollingonthefloor: آپ کو کیسے پتا چلا۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی ہی،۔۔۔ میں نے ابھی آپ کی یہ پوسٹ دیکھی بھیا اور میں نے جواب میں یہی لکھا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کوکیا چاہیے فاتح؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top