ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

مقدس

لائبریرین
سوال بھی پوچھے اور آخر میں شششش بھی۔۔۔ چلو تو ہم خاموش رہ لیتے ہیں۔۔۔ (چند سیکنڈز تک۔۔۔ اور اس کے جواب جواب لکھیں گے)

تو سوال کا جواب بھی میں نے خود دے لیا ناں
آپ بھول گئے ہیں بھیا کہ جڑواں بہن ہونے کے ناطے میں آپ کی طرف سے خود ہی جواب دے سکتی ہوں
ہیں ناں:LOL:
 

مقدس

لائبریرین
اس لیے کہ مجھے تمھارا بھی پتا ہے اور امیداورمحبت کا بھی اور اپنا بھی پتا ہے کہ کاااااااااش یہ آفر مجھے کی ہوتی۔۔۔ ابن سعید بھائی نے بھی کی تھی لیکن لمحاتی آفر تھی اور وہ لمحات میرے جواب دینے سے قبل ہی ختم ہو چکے تھے۔ ہاہاہاہا

:rollingonthefloor: بھیا سعود بھائی کو بھی پتا تھا ناں آپ کا۔۔۔ اسی لیے لمحاتی آفر کی تھی آپ کو۔۔ ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
مقدس کو بہت مبارک باد ، فاتح بھائی عنوان میں برسی کا متبادل تلاش کر لائیں اور یہاں بچاری بھی نہیں لکھنا تھا آپ خود ہی رلانا چاہ رہے ہیں ناں کہیں دیکھیے تو :happy:
آپی ہم مل کر پٹائی کرتے ہیں فاتح بھائی کی
کیا خیال ہے؟:p
 

مقدس

لائبریرین
اگر ہم نے یہ بھانڈا پھوڑ دیا کہ یہ "برسی" کا لفظ کس کے کہنے پر لگایا ہے تو۔۔۔ ۔۔ :)
بے چاری تو وہ یوں ہوئی کہ آپ نے اسے مبارک باد ہی نہیں دی تھی اور صرف ہماری نظم کی تعریف کی تھی لیکن اب بے چاری نہیں رہی۔ :)
ویسے پتا نہیں کیوں۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ برسی کا لفظ کدھر سے آیا ہے
آخر میں بھی سمجھدار ہوں۔۔۔
ہیں ناں بھیاززز
 

مقدس

لائبریرین
ہماری عادتوں میں تو بٹیا رانی کی تعریف کرنا اور کرتے رہنا بھی شامل ہے پر وہ مجبوری تو قطعی نہیں ہے۔ :) :) :)
سعود بھیا!
اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں آپ کی تعریفوں کو سنجیدگی سے نہ لیا کروں
کیونکہ وہ آپ عادتاً کرتے ہیں
:p
 

فاتح

لائبریرین
سعود بھیا!
اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں آپ کی تعریفوں کو سنجیدگی سے نہ لیا کروں
کیونکہ وہ آپ عادتاً کرتے ہیں
:p
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
نیلم پدم بلکہ سنکھ فی صد متفق
 
سعود بھیا!
اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں آپ کی تعریفوں کو سنجیدگی سے نہ لیا کروں
کیونکہ وہ آپ عادتاً کرتے ہیں
:p
آپ کی مجال جو بھیا کی تعریفیں سنجیدگی سے نہ لیں؟ :) :) :)
بالفاظ دیگر، بھیا کی تعریفیں سنجیدگی سے لینا آپ کی عادت ٹھہری! :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
اب اس پدم کا مطلب بھی سمجھائیں بھیا
اگر تمھیں نیلم کا مطلب سمجھ آ چکا ہے تو بات پدم تک لے جائی جائے۔ ویسے اس امر پر فی زمانہ دو جید ترین علما و فقہا و مفتیانِ غیر مستند کی آرا میں لفظی اختلاف پایا جاتا ہے جس پر قضا کا اجلاس جاری ہے۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
اگر تمھیں نیلم کا مطلب سمجھ آ چکا ہے تو بات پدم تک لے جائی جائے۔ ویسے اس امر پر فی زمانہ دو جید ترین علما و فقہا و مفتیانِ غیر مستند کی آرا میں لفظی اختلاف پایا جاتا ہے جس پر قضا کا اجلاس جاری ہے۔۔۔
ہیں۔۔۔ یہ کیا لکھا آپ نے بھیا
 

فاتح

لائبریرین
septillion
1,000,000,000,000,000,000,000,000

sextillion
1,000,000,000,000,000,000,000

دس سنکھ
quintillion
1,000,000,000,000,000,000

سنکھ
100,000,000,000,000,000

دس پدم
10,000,000,000,000,000

پدم
quadrillion
1,000,000,000,000,000

دس نیلم
100,000,000,000,000

نیلم
10,000,000,000,000

دس کھرب
trillion
1,000,000,000,000

کھرب
100,000,000,000

دس ارب
10,000,000,000

ارب
billion
1,000,000,000

دس کروڑ
100,000,000

کروڑ
10,000,000

دس لاکھ
million
1,000,000

لاکھ
100,000

دس ہزار
10,000

ہزار
thousand
1,000

سینکڑا
hundred
100

دس
ten
10

اکائی
one
ا
 
Top