گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیر مبارک محمد احمد بھیا۔ارے بھئی یہ اتنی تیز رفتاری سے کون ہے جو سرپٹ دوڑا جا رہا ہے؟
تفنن بر طرف ، تیس ہزاری منصب پر بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔
ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ایسے ہی آپ کو شاد آباد رکھے
آمین
ہماری سبز بھوتنی دوڑا رہی ہے آج کل ہمیں۔
دعاؤں کے لیے آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین