سید عاطف علی
لائبریرین
یہ بات ہوئی نا !!!خیر مبارک عدنان بھیا
کیسے ہیں آپ؟
یہ بات ہوئی نا !!!خیر مبارک عدنان بھیا
کیسے ہیں آپ؟
صحیح 🙄یہ بات ہوئی نا !!!
یہ گھومتا لٹو تو بھئی ،،، بہت ہی مہنگا پڑ گیا (کسی کو )صحیح 🙄
لیکن ہماری طرف سے یہ بات بڑھانے کے لیے ابتدائیہ جملہ تھا بھیا۔ آتے ہی گھومئیے کہہ دیتے تو ہماری مبارکباد جانے کس کے کھاتے میں چلی جاتی گھومتے گھماتے۔
کس کو ؟یہ گھومتا لٹو تو بھئی ،،، بہت ہی مہنگا پڑ گیا (کسی کو )
کسی بے چارے کو !!! (اتنا تماشا دیکھ کر تو نہ پوچھو )کس کو ؟
الحمدللہخیر مبارک عدنان بھیا
کیسے ہیں آپ؟
اللہ پاک ہمیشہ اپنا کرم بنائے رکھیں۔ آامینالحمدللہ
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے
تو کیا اب کچھ نہ کہیں ۔ چپ رہیں۔🤔کسی بے چارے کو !!! (اتنا تماشا دیکھ کر تو نہ پوچھو )
تو کیا اب کچھ نہ کہیں ۔ چپ رہیں۔🤔
گلا خراب ہے۔
کچھ نہ کہیں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گے ۔
یہ گاؤ کچھ عرصے ۔
ہاں لیکن ،،، ٹون ،،، البتہ وہی ہونی چاہیے ۔گلا خراب ہے۔
کیا صرف گنگنانے سےکام چل جائے گا۔
گھومئیے۔۔۔گھوومئیے۔ گھوووومئیے ے ے والی نا؟ہاں لیکن ،،، ٹون ،،، البتہ وہی ہونی چاہیے ۔
دیر آید درست آیدعظیم کی طرف سے بھی مبارکباد کے منتظر ہیں ۔ ا،ب،پ والی لڑی سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ کو ہو لیجئیے سیما آپا کی لڑی میں۔ جو انھوں نے بہت محبت سے ہمارے لیے شروع کی ہے۔
ہاں جی ویسے تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔دیر آید درست آید
اس کہاوت کا استعمال کر کے بچا جا سکتا ہے میری طرف سے دیر ہونے پر؟
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ بہت سی نیک دعائیں آپ کے لیے!
یعنی کہ آپ بھی اس بات کے حق میں ہیں جو عاطف بھیا نے بلبل کا لقب دیا؟
فکر نہیںیعنی کہ آپ بھی اس بات کے حق میں ہیں جو عاطف بھیا نے بلبل کا لقب دیا؟
خیر مبارک۔
کیا معلوم کہ تیس لاکھ تک پہنچتا یا تین ہزار پہ ہی رکا رہتا۔
سید عاطف علی آپ کو بلبل کی طرح نغمہ بکھیرتا محسوس کرتے ہیں اور اس میں آپ کے حسن کلام کی تعریف ہے۔ اور ہم بھی اسکے حق میں ہیں۔یعنی کہ آپ بھی اس بات کے حق میں ہیں جو عاطف بھیا نے بلبل کا لقب دیا؟
خیر مبارک۔
کیا معلوم کہ تیس لاکھ تک پہنچتا یا تین ہزار پہ ہی رکا رہتا۔
آپا آج کل بہت فرصت ہے۔ کچھ دنوں میں خواب بن کر رہ جائے گیفکر نہیں
ہم
پہنچا
دیں
گے
ان شاء اللہ
کوئی بات نہیں ہمآپا آج کل بہت فرصت ہے۔ کچھ دنوں میں خواب بن کر رہ جائے گی