ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اپیا دیتی ہوں
ابھی رزلٹ تو نہیں ناں آؤٹ ہوا؟
یہاں آنا نہیں ہوا زیادہ ۔۔ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
اوہ بچے طبعیت کیوں خراب ہے بھلا جلدی سے ٹھیک کریں
کل تک تو رزلٹ اناؤنس ہوجائے گا:happy:
اب کیسی ہے طبعیت؟
 
Top