عائشہ عزیز
لائبریرین
بس ابھی کرتی ہوں اپیااوہ بچے طبعیت کیوں خراب ہے بھلا جلدی سے ٹھیک کریں
کل تک تو رزلٹ اناؤنس ہوجائے گا
اب کیسی ہے طبعیت؟
جی ابھی کچھ بہتر ہے۔
بس ابھی کرتی ہوں اپیااوہ بچے طبعیت کیوں خراب ہے بھلا جلدی سے ٹھیک کریں
کل تک تو رزلٹ اناؤنس ہوجائے گا
اب کیسی ہے طبعیت؟
نہیں نہیں!بس ابھی کرتی ہوں اپیا
جی ابھی کچھ بہتر ہے۔
السلام علیکمکیا ہوا سوئیٹی
جی اپیااااااانہیں نہیں!
مجھے فٹافٹ طبعیت فرسٹ کلاس چاہئیے۔
گویا نین بھائی کے سوال "کوانٹم میکینکس" سے بھی مشکل ہیںنین بھیا اتنے مشکل سوال ۔۔مجھے تو پاس ہونا مشکل نظر آ رہا ہے
اور کیا بھیا!گویا نین بھائی کے سوال "کوانٹم میکینکس" سے بھی مشکل ہیں
ہاں یار دیکھو۔۔۔۔ اتنی چوائس پیپر میں اور پھر بھی اعتراضاتگویا نین بھائی کے سوال "کوانٹم میکینکس" سے بھی مشکل ہیں
مانو گڑیا آپکو بھی مشکل لگ رہا۔ اتنا آسان سا پیپر تھا یہاور کیا بھیا!
ہاں یار دیکھو۔۔۔ ۔ اتنی چوائس پیپر میں اور پھر بھی اعتراضات
مانو گڑیا آپکو بھی مشکل لگ رہا۔ اتنا آسان سا پیپر تھا یہ
اوہ ہ ہ ہزیادہ چوائس ہو تو پھر ہی بندہ کنفیوز ہوتا ہے ناں بھیااا ۔۔اتنا بھی نہیں پتا آپ کو
اور کیا سارے لوگ مشکل مشکل پیپرز بناتے ہیں کہ میں پاس نہ ہو جاؤں کہیں
نین بھیا اتنے مشکل سوال ۔۔مجھے تو پاس ہونا مشکل نظر آ رہا ہے
کوئی بات نہیں مانو بچےزیادہ چوائس ہو تو پھر ہی بندہ کنفیوز ہوتا ہے ناں بھیااا ۔۔اتنا بھی نہیں پتا آپ کو
اور کیا سارے لوگ مشکل مشکل پیپرز بناتے ہیں کہ میں پاس نہ ہو جاؤں کہیں
ہاں ہاں اب اور بھی مشکل بنائیں گے ۔۔ہے ناں بھیا!اوہ ہ ہ ہ
تو میں دوبارہ پیپر بناؤں
اور کیا۔۔میرے پاس تو اچھا بہانہ ہے بھیا۔کوئی بات نہیں مانو بچے
آپ کہہ دینا کہ آپ کی تو طبعیت خراب تھی اس لیے پیپر اچھا نہیں ہوا
ہا ہائے، میری اتنی پیاری سی آپی کو ایسے کہتے ہیں بھلا؟ جائیے میں نہیں کھیلتا مائی انڈیااور نکھٹو بھی؟؟؟؟
حیرت ہے نین بھائی، لکھا نکمی اور تصویر اپنی لگا دی؟
ویسے لگائی تو کلین شیوڈ تصویر ہے، اس میں کوئی شک نہیںحیرت ہے نین بھائی، لکھا نکمی اور تصویر اپنی لگا دی؟
نیرنگ خیال اور @محمداحمدبھائی میں آ چکا ہوں۔۔