تعبیر
محفلین
تھپڑ کہاں سونے یہ تو پیار بھری دھمکی ہے بساپیا یہ کیا میرے لیئے تھپڑ تیار کیوں تیار ہو رہے ہیں
ہیں کہاں آجکل آپ ویسے؟
تھپڑ کہاں سونے یہ تو پیار بھری دھمکی ہے بساپیا یہ کیا میرے لیئے تھپڑ تیار کیوں تیار ہو رہے ہیں
اوہ میں بھولا پڑا تھا۔ ابھی رزلٹ آتا ہے۔نیرنگ خیال بھیا رزلٹ؟
آپ یہاں نہیں دیجئے گا بھیا مجھے پی ایم کیجئے گااوہ میں بھولا پڑا تھا۔ ابھی رزلٹ آتا ہے۔
آپ یہاں نہیں دیجئے گا بھیا مجھے پی ایم کیجئے گا
اس لیئے بھیا کہ جب آپ جواب بتادیں گے تو سب خود ایک ساتھ دیکھ کر پتا چلا لیں گے کہ ان کے کتنے نمبرز ہیں ؎ارے وہ کیوں؟
دھاندلی کی تیاری ہو رہی ہےاس لیئے بھیا کہ جب آپ جواب بتادیں گے تو سب خود ایک ساتھ دیکھ کر پتا چلا لیں گے کہ ان کے کتنے نمبرز ہیں ؎
ایسے ایک ایک کرکے بتایا جائے تب مزہ آتا ہے
جی نہیں وہ تو نینی بھیا دیکھ لیں گے خوددھاندلی کی تیاری ہو رہی ہے
میری پوسٹ پر اتنا بڑا "نامتفق"جی نہیں وہ تو نینی بھیا دیکھ لیں گے خود
چلیں بھیا لے لی ریٹنگ واپس خوش؟میری پوسٹ پر اتنا بڑا "نامتفق"
اللہ کرے آپ کا ماؤس کسی ماؤسنی کے ساتھ بھاگ جائے
تھینک یو سسٹرچلیں بھیا لے لی ریٹنگ واپس خوش؟
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!اوئییی ی نہیں ناں ں ں
ابھی تو میں نے جواب نہیں دیے
ابھی نہیں ناں بھیااااااوہ میں بھولا پڑا تھا۔ ابھی رزلٹ آتا ہے۔
تھینک یو عینی مینیاوہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
چلو پھر تم جواب دے لو نینی بھیا رزلٹ روک دیجئے
تھینک یو عینی مینی
میری پھپھو مجھے عینی پینی کہتی ہیں تم نے مینی بنادیا ٹھیک ہے بچووو!
عینی تو غالباً جواب دے چکی ہے۔ اس کے جواب دیکھ لودھاندلی کی تیاری ہو رہی ہے
تمہارے مہمان شخصیت والے دھاگہ میں میرا مراسلہ اس بات کا شاہد ہے کہ میں نے تمہیں کوئی خطاب نہیں دیا۔جیسے نین بھیا نے مجھے اتنے خطابات دیے ہیں۔۔ ویسے اب میں نے بھی سب کو دینے ہیں ناں