نیرنگ خیال
لائبریرین
اتنی اونچی آواز نہ دو۔ ابھی ابھی سویا ہے میرا بچہنینی بھیاااا کے بچے
اتنی اونچی آواز نہ دو۔ ابھی ابھی سویا ہے میرا بچہنینی بھیاااا کے بچے
اوئی اب دیکھ لیا بٹ یہ چول کیسے ہوئےگوگل پہ سرچ کریں۔
ٹال کے مکا کھانا ہے کیایہ فارسی زبان کا لفظ ہے غالباً؛ جس سے مراد اک چھوٹا پرندہ جو الو کی نسل یا قسم سے تعلق رکھتا ہے۔ مراد ہے۔ برصغیر یعنی کے ہند و پاک میں اسے منحوس سمجھا جاتا ہے۔
اب تو نہیں ٹالا نہ
اسی نے پھوپھو کا بدلہ لینا ہے ناںاتنی اونچی آواز نہ دو۔ ابھی ابھی سویا ہے میرا بچہ
ہی ہی ہی آئی ریمببر دیٹ
افففففف بھیا یہ بھی "وہ" میںیہ بھی "وہ" میں شامل ہیں
آگئی سمجھ
مطلب الو، احمق، بیوقوفٹال کے مکا کھانا ہے کیا
پر بھیا چول بھی پرندے کا نام ہے کیا
ہاہ انیس بھیاااا نے مجھے بےوقوف بولامطلب الو، احمق، بیوقوف
چول کا مطلب بھی کچھ ایسا ہی ہے
تصحیحہاہ انیس بھیاااا نے مجھے بےوقوف بولا
اب ان کی خیر نہیں
یہ میں نے مقدس کو لکھا ہے۔
بے وقوف نہیں چوّل
چوّل چوّل ہوتا ہے۔ اس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ اور یہ دیکھایا جا سکتا ہے، سمجھانا مشکل ہے۔مطلب الو، احمق، بیوقوف
چول کا مطلب بھی کچھ ایسا ہی ہے
اسی چول کو ہم لوگ چبّل کہتے ہیںچوّل چوّل ہوتا ہے۔ اس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ اور یہ دیکھایا جا سکتا ہے، سمجھانا مشکل ہے۔