آپ بھی ناظمین سے رابطہ فرمائیےمیرا سٹیٹس بھی تبدیل ہو سکتا ہے یا اس کے لئے ایسی ایک لڑی اور کھولنی پڑے گی؟؟
یاد رہے لائبریری کا کام بھی کرنا پڑے گامیرا سٹیٹس بھی تبدیل ہو سکتا ہے یا اس کے لئے ایسی ایک لڑی اور کھولنی پڑے گی؟؟
ہاہاہاہاکوئی بات نہیں، کچن میں زیادہ شوں شاں تبھی ہوتی ہے جب کوئی تڑکا لگاتا ہے اور آپ یہی کر رہی ہیں
چائے خانہ اور گپ شپ میں کیا فرق ہے؟میں نے درخواست کی تھی کہ اس لڑی کو چائے خانہ منتقل کر دیا جائے سو قبول ہوئی، اب شوق سے سب چائے نوش فرمائیں
پھر بقولِ اصلی مرزا
ع ۔ دیتے ہیں بادہ، ظرفِ قدح خوار دیکھ کر
انیسویں صدی کے آغاز سے مغل شہنشاہ کو کمپنی بہادر سے وظیفہ بھی ملتا تھا۔اور یہ نوے سال آپ نے شاید 1857 ء کی جنگ آزادی کے بعد سے بنائے ہیں 1947 تک حالانکہ اس سے دہائیاں پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان کے مختلف علاقوں پر حکمران تھی اور ہندوستان میں صدیوں سے موجود تھی، 1857 تو فقط آخری تنکا تھا۔
میں نے درخواست کی تھی کہ اس لڑی کو چائے خانہ منتقل کر دیا جائے سو قبول ہوئی، اب شوق سے سب چائے نوش فرمائیں
سچ میں ہادیہ بہنا!! اور عارف کریم بھائی کی مشکل باتیں بس انھی کو سمجھ آ سکتی ہیں جن کے دو دماغ ہوں۔ہاہاہاہا
میں تو سنجیدگی کم کر رہی تھی ۔ آپ لوگ اتنی مشکل مشکل باتیں کر رہے تھے
سرخ رنگ والے الفاظ پر اعتراض ہے۔سچ میں ہادیہ بہنا!! اور عارف کریم بھائی کی مشکل باتیں بس انھی کو سمجھ آ سکتی ہیں جن کے ان کی طرح دو دماغ ہوں۔
ارے اچھا!! ویسے تو ہم نے ازراہ تفنن ہی کہا لیکن اگر برا لگ رہا ہے تو ہم تدوین کر دیتے ہیں۔سرخ رنگ والے الفاظ پر اعتراض ہے۔
چائے خانہ اور گپ شپ میں کیا فرق ہے؟
برا نہیں لگا بلکہ حقائق کی بنیاد پر اعتراض کیا ہے۔ارے اچھا!! ویسے تو ہم نے ازراہ تفنن ہی کہا لیکن اگر برا لگ رہا ہے تو ہم تدوین کر دیتے ہیں۔
چائے تو میں صرف عنبر کے اصرار پر پیتا ہوں۔دراصل وارث بھائی نے یہ لڑی چائے خانہ میں اس لیے منتقل کرائی ہے کیونکہ وہ سب کو چائے پلائیں گے۔
کوئی خاص فرق نہیں، چائے خانوں پر ادبی علمی مباحثے برصغیر کی ثقافت کا ایک حصہ رہے ہیں شاید اسی مناسبت سے محفل پر بھی یہ زمرہ موجود ہے۔چائے خانہ اور گپ شپ میں کیا فرق ہے؟
بطور سابق ناظمہاہاہا۔۔اچھا کیا آپ نے وارث بھائی، بطور ناظم آپ سے برداشت نہیں ہوا کہ لڑی غیر متعلقہ زمرے میں رہے۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کیا چائے خانے کے آس پاس کوئی ہسپتال یا ڈاکٹر وغیرہ بھی ہے؟دراصل وارث بھائی نے یہ لڑی چائے خانہ میں اس لیے منتقل کرائی ہے کیونکہ وہ سب کو چائے پلائیں گے۔
ویسے تو آپ سب کچھ کھاتے پیتے رہتے ہیں۔ ایک ذرا سی چائے کے لیے عنبر بھابھی سے اصرار کرواتے ہیں۔ یہ تو بہت غلط بات ہے۔چائے تو میں صرف عنبر کے اصرار پر پیتا ہوں۔
ہاہ۔اتنی بری بناتے ہیں؟مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کیا چائے خانے کے آس پاس کوئی ہسپتال یا ڈاکٹر وغیرہ بھی ہے؟