ہادیہ
محفلین
ہاہاہاپھر تو آپ کو کرنی چاہیے یہاں خوب گفتگو
ہمارا سیکشن کہیں اور ہے، ہم وہاں چلتے ہیں
میں نے تو کی ہی نہیں عارف صاحب اور وارث بھائی لگے ہوئے زوروشور سے
ہاہاہاپھر تو آپ کو کرنی چاہیے یہاں خوب گفتگو
ہمارا سیکشن کہیں اور ہے، ہم وہاں چلتے ہیں
تو آپ کریں ناہاہاہا
میں نے تو کی ہی نہیں عارف صاحب اور وارث بھائی لگے ہوئے زوروشور سے
آپ کی ہی کمی تھی اس تھریڈ میں ۔آپ آگئے ہیں تو بسم اللہ آپ ہی کر لیںتو آپ کریں نا
لیکن ہم تو Ladies First کے اصول پہ عمل پیرا رہے آج تک پیپرز میں بھی کسی صنفِ نازک کے اٹھنے سے پہلے پیپر کبھی جمع نہیں کروایاآپ کی ہی کمی تھی اس تھریڈ میں ۔آپ آگئے ہیں تو بسم اللہ آپ ہی کر لیں
یہ تھریڈ بھی "لیڈی" نے ہی بنایا تھا۔ تو اصول پر عمل ہوچکا ہے آپ کے عمل کرنے سے پہلے ہی۔لیکن ہم تو Ladies First کے اصول پہ عمل پیرا رہے آج تک پیپرز میں بھی کسی صنفِ نازک کے اٹھنے سے پہلے پیپر کبھی جمع نہیں کروایا
لیکن پہلے ایک ایک کر کے ساری لیڈیز اس اصول پہ عمل کر لیں، پھر ہماری باری آئے گییہ تھریڈ بھی "لیڈی" نے ہی بنایا تھا۔ تو اصول پر عمل ہوچکا ہے آپ کے عمل کرنے سے پہلے ہی۔
بقول مرزا (مرزا غالب جناب) ع۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیکوئی بات نہیں۔ میرا کچھ مہینوں تک اسرائیل جانے کا پروگرام بن رہا ہے۔ وہاں سے یہودی ہونے کے طرائق آپکو ارسال کر دوں گا۔
کوئی بات نہیں، کچن میں زیادہ شوں شاں تبھی ہوتی ہے جب کوئی تڑکا لگاتا ہے اور آپ یہی کر رہی ہیںہاہاہا
میں نے تو کی ہی نہیں عارف صاحب اور وارث بھائی لگے ہوئے زوروشور سے
ع- بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، "کوئی" ہمیں اُٹھائے کیوںجو کوئی آوے ہے، نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے
ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں
جی وارث بھائی!! ہم بھی وہی دیکھ رہے ہیں۔ جس مسئلے کے لیے دھاگہ کھولا تھا اسے چھوڑ کے ہمہ جہت گفتگو ہوئی دھاگے میںدیکھ لیجیے آپ کے ایک تبصرے سے کتنے رنگا رنگ تبصرے ارسال ہو گئے
وہ مسئلہ اب تک حل ہو جانا چاہیے تھا، نہیں ہوا تو ابن سعید صاحب کو ایک درخواست بھیج دیں کہ آپ کا سٹیٹس محفلین سے بدل کر لائبریرین کر دیں، اس سے لائبریری فورم میں آپ تبصرے کر سکیں گی۔جی وارث بھائی!! ہم بھی وہی دیکھ رہے ہیں۔ جس مسئلے کے لیے دھاگہ کھولا تھا اسے چھوڑ کے ہمہ جہت گفتگو ہوئی دھاگے میں
میرا سٹیٹس بھی تبدیل ہو سکتا ہے یا اس کے لئے ایسی ایک لڑی اور کھولنی پڑے گی؟؟وہ مسئلہ اب تک حل ہو جانا چاہیے تھا، نہیں ہوا تو ابن سعید صاحب کو ایک درخواست بھیج دیں کہ آپ کا سٹیٹس محفلین سے بدل کر لائبریرین کر دیں، اس سے لائبریری فورم میں آپ تبصرے کر سکیں گی۔
اوہ اچھا!! لائبریری کا سیکشن ہم نے ابھی چیک کیا۔ وہاں جتنے بھی زمرے ہیں ان پر محفلین تبصرہ نہیں کر سکتے۔وہ مسئلہ اب تک حل ہو جانا چاہیے تھا، نہیں ہوا تو ابن سعید صاحب کو ایک درخواست بھیج دیں کہ آپ کا سٹیٹس محفلین سے بدل کر لائبریرین کر دیں، اس سے لائبریری فورم میں آپ تبصرے کر سکیں گی۔
آپ کو اگر اپنا سٹیٹس تبدیل کرانے میں دلچسپی ہے تو آپ "ایسی" لڑی کھولے بغیر ناظم سے رابطہ کریں۔میرا سٹیٹس بھی تبدیل ہو سکتا ہے یا اس کے لئے ایسی ایک لڑی اور کھولنی پڑے گی؟؟
تاکہ وہاں صرف کام ہو سکے، تبصرہ جات کے لیے محفل موجود ہےاوہ اچھا!! لائبریری کا سیکشن ہم نے ابھی چیک کیا۔ وہاں جتنے بھی زمرے ہیں ان پر محفلین تبصرہ نہیں کر سکتے۔
ویسے لائبریری کی دنیا الگ تھلگ کیوں ہے؟ ہمیں تھوڑی حیرت ہو رہی ہے۔
جی بہتر!! ویسے تو لائبریری سیکشن پہ ہمیشہ خاموشی چھائی رہتی ہے۔ کیا اندر اندر کام بھی ہو رہا ہوتا ہے؟؟تاکہ وہاں صرف کام ہو سکے، تبصرہ جات کے لیے محفل موجود ہے
لائبریری کا مقصد کتب کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا ہے. لائبریرین وہ محفلین ہیں کہ جو والنٹئر ہیں کتب ٹائپ کرنے کے لئے. اور لائبریری سیکشن میں یہی کام ہو رہا ہوتا ہے. لہٰذا تبصروں سے بچنے کے لئے ہی لاک کیا ہوا ہے کہ صرف کتب کی ٹائپنگ ہو.جی بہتر!! ویسے تو لائبریری سیکشن پہ ہمیشہ خاموشی چھائی رہتی ہے۔ کیا اندر اندر کام بھی ہو رہا ہوتا ہے؟؟
اور شور کرنے والے محفلین کوچہء لائبریری میں نہ ہی جائیں تو بہتر ہے۔
لائبریری کا مقصد کتب کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا ہے. لائبریرین وہ محفلین ہیں کہ جو والنٹئر ہیں کتب ٹائپ کرنے کے لئے. اور لائبریری سیکشن میں یہی کام ہو رہا ہوتا ہے. لہٰذا تبصروں سے بچنے کے لئے ہی لاک کیا ہوا ہے کہ صرف کتب کی ٹائپنگ ہو.