ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

بھیا ادب دوست! مجھے سمجھ آ رہی ہے بس ماحول کو تھوڑا معتدل کرنے کے لیے ڈرامہ کر رہی ہوں۔
چھوٹی سی تو زندگی ہے۔ دکھ تکلیفیں بنا بتائے آ جاتی ہیں۔ تو کیا ہم جان بوجھ کر خوشیوں کے چند پھول بھی نہیں کھلا سکتے؟؟؟
مجھے نہیں یاد کہ یہ کوئی فلمی گانا ہے یا غیرفلمی گیت ہے۔
تیرا کسی پہ آئے دل
تیرا بھی کوئی دُکھائے دل
تو بھی کلیجہ تھام کے
مجھ سے کہے کہ "ہائے دل"

۔۔۔۔​
 
۔ ہم اپنے خاندان میں بھی تو اپنے بزرگوں کی کسی بات پر کبیدہ خاطر ہو تے ہیں نہ ؟ اور اسی کیفیت میں کبھی کبھی اپنا "احتجاج رکارڈ" کرا دیتے ہیں ، بس اس سے زیادہ اور کوئی بات نہیں ۔
یہ تو ہوتا ہے مگر ہوتا اپنی زبان میں ہے۔ کسی دوسرے سے نہیں کہا جاتا کہ "میرے بابے کو چُپ کرا دو، چاہے پرائمری سکول میں چھوڑ آنا" ۔ اپنی زبان میں احتجاج ہو تو کہیں کوئی جھجک بھی آ جاتی ہے، کسی کو کیا خبر!
 
شزہ مغل

محفلین
مجھے نہیں یاد کہ یہ کوئی فلمی گانا ہے یا غیرفلمی گیت ہے۔
تیرا کسی پہ آئے دل
تیرا بھی کوئی دُکھائے دل
تو بھی کلیجہ تھام کے
مجھ سے کہے کہ "ہائے دل"

۔۔۔۔​
مجھے بھی ایک غزل یاد آ گئی۔
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح
اٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی میری طرح
 
تجمل حسین

محفلین
میرا ایک افسانہ ہے "آخری جزیرہ"۔ یہیں اردو محفل فورم پر کہیں ہو گا۔ مل جائے تو ضرور پڑھئے گا۔
شزہ مغل

بھیا مجھے نہیں مل رہا آپ لینک دیجیئے پلیز
جی بالکل آسی صاحب ربط دے دیجئے کہیں ایسا نہ ہو ڈھونڈتے ڈھونڈتے کچھ اور مل جائے اور یہ بھول جائے۔
 
شزہ مغل

محفلین
جی بالکل آسی صاحب ربط دے دیجئے کہیں ایسا نہ ہو ڈھونڈتے ڈھونڈتے کچھ اور مل جائے اور یہ بھول جائے۔
جی ممکن ہے۔
مجھے کچھ اور افسانے ملے۔ پڑھنے کا دل چاہا مگر جھنجھلا کر دھیان ہٹایا
کیونکہ پہلے آخری جزیرے کی سیر کرنی ہے ورنہ استاد محترم خفا ہو جائیں گے
 
تجمل حسین

محفلین
میرا ایک افسانہ ہے "آخری جزیرہ"۔ یہیں اردو محفل فورم پر کہیں ہو گا۔ مل جائے تو ضرور پڑھئے گا۔
شزہ مغل

لیجئے استاد محترم آخر ڈھونڈ ہی نکالا میں نے۔
جی ممکن ہے۔
مجھے کچھ اور افسانے ملے۔ پڑھنے کا دل چاہا مگر جھنجھلا کر دھیان ہٹایا
کیونکہ پہلے آخری جزیرے کی سیر کرنی ہے ورنہ استاد محترم خفا ہو جائیں گے
شزہ مغل ربط حاضر ہے۔ ویسے ابھی میں نے خود بھی نہیں پڑھا۔ سوچا پہلے ربط دے دوں بعد میں تسلی سے پڑھتا ہوں۔ اتنی دیر میں آپ بھی پڑھ لیں۔

آخری جزیرہ
 
تجمل حسین

محفلین
زبردست آسی صاحب! کیا خوب لکھا ہے۔
ایک ایک لفظ دل میں اتر رہا ہے۔ کیا خوب منظر کشی اور الفاظ کا استعمال کیا ہے۔

اللہ آپ کے قلم کے ذریعے آپ کی تحریروں میں برکت دے۔ آمین۔ :)
 
شزہ مغل

محفلین

شزہ مغل

محفلین
زبردست آسی صاحب! کیا خوب لکھا ہے۔
ایک ایک لفظ دل میں اتر رہا ہے۔ کیا خوب منظر کشی اور الفاظ کا استعمال کیا ہے۔

اللہ آپ کے قلم کے ذریعے آپ کی تحریروں میں برکت دے۔ آمین۔ :)
رلا دیا
؎ دل سے نکلتی ہے جو بات اثر رکھتی ہے
 
آپ جیسے شاگرد جب دیر سے آئیں گے تو استاد یہیں بیٹھے رہیں گے کیا؟؟؟
انہوں نے گھر بھی جانا ہوتا ہے
لیجئے! ہم تو انہیں لاڈ میں علامہ صاحب کہا کرتے ہیں، آپ نے اقبال کے دیر سے آنے کی بات شامل کر دی۔
یعنی ؟؟؟؟ :bomb: :lightning: :rainbow:
 
آخری تدوین:
لیجئے استاد محترم آخر ڈھونڈ ہی نکالا میں نے۔

شزہ مغل ربط حاضر ہے۔ ویسے ابھی میں نے خود بھی نہیں پڑھا۔ سوچا پہلے ربط دے دوں بعد میں تسلی سے پڑھتا ہوں۔ اتنی دیر میں آپ بھی پڑھ لیں۔

آخری جزیرہ

لگے ہاتھوں یہ نظم بھی دیکھتے چلئے۔ ذرا سی بات
 
Top