محمد یعقوب آسی
محفلین
مجھے نہیں یاد کہ یہ کوئی فلمی گانا ہے یا غیرفلمی گیت ہے۔بھیا ادب دوست! مجھے سمجھ آ رہی ہے بس ماحول کو تھوڑا معتدل کرنے کے لیے ڈرامہ کر رہی ہوں۔
چھوٹی سی تو زندگی ہے۔ دکھ تکلیفیں بنا بتائے آ جاتی ہیں۔ تو کیا ہم جان بوجھ کر خوشیوں کے چند پھول بھی نہیں کھلا سکتے؟؟؟
تیرا کسی پہ آئے دل
تیرا بھی کوئی دُکھائے دل
تو بھی کلیجہ تھام کے
مجھ سے کہے کہ "ہائے دل"
۔۔۔۔
تیرا بھی کوئی دُکھائے دل
تو بھی کلیجہ تھام کے
مجھ سے کہے کہ "ہائے دل"
۔۔۔۔