محمد تابش صدیقی
منتظم
اگر بحر معلوم ہو جائے تو درست قافیے معلوم ہو سکتے ہیں۔لیکن کیا کچھ اور مل سکتے ہیں
اگر بحر معلوم ہو جائے تو درست قافیے معلوم ہو سکتے ہیں۔لیکن کیا کچھ اور مل سکتے ہیں
اور بھی مل سکتے ہیں، مگر بحر معلوم ہو تو درست قافیہ ڈھونڈنا آسان ہو جاتا ہے۔
پردازچار لفظوں میں کئی راز ہوا کرتے ہیں
پرداز
ناساز
اعجاز
اعزاز
اغماز
ممتاز
شہناز
شہباز
ہم راز
جانباز
یہاں تین حرف ہم قافيہ بنارہی ہے س ت ا لھذا يہ جو چبھتا چھپتا اور جلتا موزون نہيں ہے باقی سستا ،ڈستا، ہنستا،برستا ٹيھک ہيں ، ميرے خيال ميںکیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ڈستا. ہنستا. سستا. چبھتا. برستا. چھپتا. جلتا. کیا یہ سب ہم قافیہ ہیں؟
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔”خوب “کے ہم قافيہ الفاظ کيا ہونگے؟
جزاك الله بڑی مہربانیدرست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
اجر خنجر بنجر فلحال يہ ذہين میں ايااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہجر شجر فجر انکے ہم وزن الفاظ چاہیے۔تشکر۔
خیاطبساط، نشاط، سراط
مذید رہنماٸی درکار ہے
اوووو معذرت برادر
وزن بدل گیاخیاط
خطاط