صابرہ امین
لائبریرین
اندازہ تھا! بلکہ یقین تھا۔خود پر!!!
اندازہ تھا! بلکہ یقین تھا۔خود پر!!!
آپ کے سارے یقینات ہمارے لیے کیوں مخصوص ہوگئے ہیں؟؟؟اندازہ تھا! بلکہ یقین تھا۔
استاد ہیں تو استادیوں سے تو واقف ہوں گے ہی!!آپ کے سارے یقینات ہمارے لیے کیوں مخصوص ہوگئے ہیں؟؟؟
گُلِ یاسمیں ، کوئی آپ کو شدت سے یاد کر رہا ہے!!آپ کی اصلاح سخن کی پہلی لڑی کی پنج صفحاتی کامیابی کے بعد یہ دوسری لڑی بھی پانچویں صفحہ تک جا پہنچی ہے۔۔۔
اس کے لیے ہم بجا طور پر اپنے آپ کو قابل مبارک باد قرار دیتے ہیں!!!
بھیا آئیو ذرا ہم پر مبارک بادیوں کے ڈونگرے برسانے!!!
"جب بھی کسی نے نام اچانک تِرا لِیا"بڑا شگفتہ شگفتہ جواب ہے آپ کا! بہت شکریہ
سب جان بوجھ کے اشرف بھائی کو چھیڑتے ہیں۔"جب بھی کسی نے نام اچانک تِرا لِیا"
"اِک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے"
اتنی تیزی سے دھڑا دھڑ جوابات آئے کہ آپ کا مراسلہ ہی نظر نہ آیا۔یعنی کہ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ کو بس جھوٹی تسلی ہی جانا جائے؟
نہ کریں صابرہ آپا۔۔۔۔ ایسے خسارے اور آج کے دور میں؟
دل کے بدلے دل ہی لینا چاہئیے۔۔۔ حالانکہ کہ وہ بھی خسارے کا سودا ہی ہوتا ہے۔
کٹے پر پھر سے اُگ آتے ہیں آپا۔۔۔ جیسے ہماری نیناں کے اگ آئے۔ پہلے اسے ہتھیلی پہ بٹھا کر دانہ کھلانا پڑتا تھا مگر اب خود ہی اڑ کر باقیوں کے ساتھ دانہ چُگ لیتی ہے۔
بس باتوں باتوں میں ہی آگئی۔ہم کیا استاد ہیں
اسٹارٹ کرنے میں نقصان ہو گا مگر چلانے میں فائدہ ہی فائدہ۔ہم ایک نیا بزنس اسٹارٹ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
چونکہ آپ کو پہلے سے معلوم ہوتا ہے اس لیے بتائیں کہ اسٹارٹ کرنے میں فائدہ ہوگا یا نا؟؟؟
معذرت خواہ ہوں۔ ایسا کرنے کا ارادہ نہ تھا۔"جب بھی کسی نے نام اچانک تِرا لِیا"
"اِک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے"
عدنان بھائی کبھی بھی پہلی آوا ز پر نہیں آتے۔۔۔۔ ایک بار پھر سے پکارنا ہو گا ۔ ورنہ ان کی بہن تو حاضر ہوہی چکی ۔۔۔۔ کیا حکم بجا لایا جائے ؟
ہاں نا اب کیا ہو سکتا ہے بھلا۔۔۔ اب تو لکھ ہی ڈالی۔۔۔ اور کیا خوب لکھی۔اتنی تیزی سے دھڑا دھڑ جوابات آئے کہ آپ کا مراسلہ ہی نظر نہ آیا۔
تشریح تو آپ کی بھی ٹھیک ہے ۔پر اب تو غزل لکھ ڈالی!!
اب ہم کیا کہیں صابرہ آپا۔۔۔بس باتوں باتوں میں ہی آگئی۔
خیر ! اسی بہانے کبھی کبھار دل بہل جاتا ہے ...سب جان بوجھ کے اشرف بھائی کو چھیڑتے ہیں۔
کوئی بات نہیںمعذرت خواہ ہوں۔ ایسا کرنے کا ارادہ نہ تھا۔
لیکن چلانے سے پہلے اسٹارٹ کیا جانا ضروری ہے نا صابرہ آپااسٹارٹ کرنے میں نقصان ہو گا مگر چلانے میں فائدہ ہی فائدہ۔
یہی وہ نکتہ ہے جس کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں!!لیکن چلانے سے پہلے اسٹارٹ کیا جانا ضروری ہے نا صابرہ آپا
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔بھری ہوئی سگریٹ