ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

صابرہ امین

لائبریرین
آپ کی وجہ سے اس نام کا دیدار ہو گیا وہ بھی دو بار
اس کے لیے تہہِ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں
اشرف بھیا، آثار کچھ اچھے نہیں ہیں :love: ۔ امی جان کو فوراً منائیں۔
بتائیے گا کہ دعاؤں کے علاوہ آپ کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
ہاں نا اب کیا ہو سکتا ہے بھلا۔۔۔ اب تو لکھ ہی ڈالی۔۔۔ اور کیا خوب لکھی۔
وہی تو۔۔۔ ہمارا منا سا مراسلہ دب کے رہ گیا ۔۔۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔ کی مانند ۔
جی آج کل یک نہ شد دو شد کا سا معاملہ چل رہا ہے۔:LOL:
سید عمران پلس اکمل زیدی
 

سید عمران

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top