منصور مکرم
محفلین
وہ تو پوری ایک کہانی تھی،لطیفہ تھوڑا ہی تھا۔درویش خُراسانی آپ نے میرا لطیفہ ناپسند تو کر دیا، وجہ بھی بیان کر دیتے؟
آپکی خوشی کی خاطر میں نے ناپسند والی ریٹنگ ہٹا کر پسند والی ریٹنگ لگائی ہے۔ورنہ مجھے ابھی بھی نا پسند ہے بسبب طول کے۔