محمدابوعبداللہ
محفلین
ادھر پاکستان میں دن ہی کو ہوئی ہے آج کوئی سات آٹھ گھنٹے قبل۔محفل میں ساری ہل چل رات ہی کو ہوتی ہے۔
ادھر پاکستان میں دن ہی کو ہوئی ہے آج کوئی سات آٹھ گھنٹے قبل۔محفل میں ساری ہل چل رات ہی کو ہوتی ہے۔
میں پاکستان سے 9 گھنٹے پیچھے ہوں اور محفل میں رونق کے وقت اکثر سو رہا ہوتا ہوں۔ادھر پاکستان میں دن ہی کو ہوئی ہے آج کوئی سات آٹھ گھنٹے قبل۔
آج پھر آپ ایک عظیم رونق سے محروم رہے ہیں۔میں پاکستان سے 9 گھنٹے پیچھے ہوں اور محفل میں رونق کے وقت اکثر سو رہا ہوتا ہوں۔
ڈونٹ وری زکریا بھیا۔۔۔ ایون آئی مسڈ اٹ لولزز۔۔ کاش میں بھی ایڈمن ہوتی آج۔۔۔ مجھے بھی وارث بھیا کی طرح ایڈمن چھوڑنے کا دکھ ہو رہا آجمیں پاکستان سے 9 گھنٹے پیچھے ہوں اور محفل میں رونق کے وقت اکثر سو رہا ہوتا ہوں۔
میں تو ایسا کوئی دکھ نہیں۔ ایسی لڑیاں نری دردسری ہوتی تھیں۔کاش میں بھی ایڈمن ہوتی آج۔۔۔ مجھے بھی وارث بھیا کی طرح ایڈمن چھوڑنے کا دکھ ہو رہا آج
میرا دل کر رہا ہے ناں ڈیلیٹ شدہ لڑی پڑھنے کا ہی ہی ہیمیں تو ایسا کوئی دکھ نہیں۔ ایسی لڑیاں نری دردسری ہوتی تھیں۔
ہاہاہا
جتنے اچھے الفاظ میں داد دیں گے اتنا افاقہ ہو گا
ہائے کف افسوس۔۔۔ ویسے شومئ قسمت ہم لاہور میں ہیں اور ہمیں دعوت نہیں ملی۔۔۔۔۔صاحب! دعوت تو کسی اور کو دی گئی تھی
سینے پہ ہاتھ مار مار کے
عارف کریم صاحب کو کافی دعوتی کارڈ گئے ہیں ان سے ایک پکڑ لو۔ہائے کف افسوس۔۔۔ ویسے شومئ قسمت ہم لاہور میں ہیں اور ہمیں دعوت نہیں ملی۔۔۔۔۔
یہ تو ابھی نرم الفاظ ہیں، آپ کو بھی پتا ہی ہے۔
صاحب داد ہے آپ کے الفاظ کے چناؤ پر یقین کیجئے وہ لڑی تھوڑی ذہن میں گھومی اور ان الفاظ کے ساتھ کیا ہی لطف آیا۔۔ کمال کیا۔۔۔۔یہ تو ابھی نرم الفاظ ہیں، آپ کو بھی پتا ہی ہے۔
لطف بڑی دیر تک آئے گا جب بھی آپ کسی کو داد دیں گے محمد فرقان صاحب سے پوچھو جو بڑے نپے تلے اور سلجھے الفاظ کے ساتھ میدان میں اترے تھے۔صاحب داد ہے آپ کے الفاظ کے چناؤ پر یقین کیجئے وہ لڑی تھوڑی ذہن میں گھومی اور ان الفاظ کے ساتھ کیا ہی لطف آیا۔۔ کمال کیا۔۔۔۔
برادرم! کچھ محلے دار، کچھ دوست احباب، عزیز رشتے دار ہمیں بھی جانتے ہیں اور اردو محفل میں ہماری مصروفیات سے متعلق بھی انہیں خوب اچھی طرح معلوم ہے۔ آپ کے ذہن میں وہ لڑی گھوم رہی ہے اور ہم اردو محفل کی انتظامیہ کے اس عظیم انسان کو دل ہی دل میں داد دے رہے ہیں کہ جنہوں نے وہ لڑیاں گم کر کے ہمیں یہاں سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔صاحب داد ہے آپ کے الفاظ کے چناؤ پر یقین کیجئے وہ لڑی تھوڑی ذہن میں گھومی اور ان الفاظ کے ساتھ کیا ہی لطف آیا۔۔ کمال کیا۔۔۔۔
متفق۔برادرم! کچھ محلے دار، کچھ دوست احباب، عزیز رشتے دار ہمیں بھی جانتے ہیں اور اردو محفل میں ہماری مصروفیات سے متعلق بھی انہیں خوب اچھی طرح معلوم ہے۔ آپ کے ذہن میں وہ لڑی گھوم رہی ہے اور ہم اردو محفل کی انتظامیہ کے اس عظیم انسان کو دل ہی دل میں داد دے رہے ہیں کہ جنہوں نے وہ لڑیاں گم کر کے ہمیں یہاں سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔
توبہ کرو جی۔احباب ساری باتیں ایک طرف یہ بتائیں عید کے بعد لاہور آنے کیلیے کون کون تیار ہو رہا ہے۔ محمد امین محمد فرقان محمدابوعبداللہ محمد تابش صدیقی اکمل زیدی
برادرم محمدابوعبداللہ بھائی نے جو "سینے" پہ ہاتھ مارنے کی کیفیت بیان اس پر۔ ورنہ میرے لیے آج کا دن یوں تھا جیسے چند دن پہلے شدید آندھی چلی، جو دھول اڑانے کے ساتھ ساتھ قسم قسم کے شاپر بھی لائی۔ ہاں فرق یہ تھا کہ یہ زور آور آندھی کچھ پیمپر اور نیپیاں بھی اڑا لائی۔ کچھ احباب نے دوران آندھی شاپر سمیٹنے کی جرات کی اور کچھ نے انتظار کیا تھمنے کا۔ لیکن آندھی کا اثر ہر مرد و زن اور پیر و جواں پہ تھا۔برادرم! کچھ محلے دار، کچھ دوست احباب، عزیز رشتے دار ہمیں بھی جانتے ہیں اور اردو محفل میں ہماری مصروفیات سے متعلق بھی انہیں خوب اچھی طرح معلوم ہے۔ آپ کے ذہن میں وہ لڑی گھوم رہی ہے اور ہم اردو محفل کی انتظامیہ کے اس عظیم انسان کو دل ہی دل میں داد دے رہے ہیں کہ جنہوں نے وہ لڑیاں گم کر کے ہمیں یہاں سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔
آج فورم زلزلے کی زد میں تھا اور ہر کسی پر اس کا اثر ہوا۔ کچھ پر شدید کہ وہ ابھی تک صدمے سے دو چار ہیں۔ عجیب ہڑ بونگ مچی تھی۔۔۔محمدابوعبداللہ بھائی، ہتھ ہولا رکھیں سرکار! آپ تو جذباتی ہو گئے، ویسے محترم یا محترمہ (ایک بار پھر میرے منہ میں خاک) کے ساتھ آپ کا جو مکالمہ ہوا، اس کو تو فورم میں دہرانا بھی ممکن نہ ہے۔ سلامت رہیں!