زیک
مسافر
یہ تو ریچل ڈولیزل کی سی کہانی لگتی ہے
یہ تو ریچل ڈولیزل کی سی کہانی لگتی ہے
بھائی اس قسم کے معاملات میں فیصلہ نہیں ہوا کرتا۔السلام علیکم!
بھائیو! اتنے سالوں سے جاری اس لڑی کا کچھ تو خاتمہ کریں۔ کوئی فیصلہ تو ہوا نہیں کہ ہولوکاسٹ حقیقی ہے یا کسی کی ذہنی اختراع؟؟؟ گزشتہ بحث میں ایک جگہ تو صرف لگا کہ اختلاف صرف ہولوکاسٹ کے اعداد و شمار پر ہے لیکن آگے چل کر پھر بات گول مول سی ہو گئی کہ ہولوکاسٹ سرے سے ہی متنازع ہے کہ یہ ہے یا نہیں ہے؟
یہ کسی نے وکی پیڈیا پر سو سے زائد حوالے دے کر اور اعداد و شمار کی کمی زیادتی کے ساتھ ایک مضمون پیش کیا ہے اس کی حقیقت کتنے فیصد ہے؟
مرگ انبوہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
جواب کا منتظر رہوں گا۔
السلام علیکم!

رد ہولوکاسٹ رد قادیانیت کی طرح پوری سازشی تھیوری بن چکی ہے۔ البتہ عالمی محققین، تاریخ دانوں نے ان سب کا توڑ نکال رکھا ہے۔بھائی اس قسم کے معاملات میں فیصلہ نہیں ہوا کرتا۔
السلام علیکم!
بھائیو! اتنے سالوں سے جاری اس لڑی کا کچھ تو خاتمہ کریں۔ کوئی فیصلہ تو ہوا نہیں کہ ہولوکاسٹ حقیقی ہے یا کسی کی ذہنی اختراع؟؟؟ گزشتہ بحث میں ایک جگہ تو صرف لگا کہ اختلاف صرف ہولوکاسٹ کے اعداد و شمار پر ہے لیکن آگے چل کر پھر بات گول مول سی ہو گئی کہ ہولوکاسٹ سرے سے ہی متنازع ہے کہ یہ ہے یا نہیں ہے؟
یہ کسی نے وکی پیڈیا پر سو سے زائد حوالے دے کر اور اعداد و شمار کی کمی زیادتی کے ساتھ ایک مضمون پیش کیا ہے اس کی حقیقت کتنے فیصد ہے؟
مرگ انبوہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
جواب کا منتظر رہوں گا۔
بحث کا کیا ہے ایسے لوگ بھی ہیں جو آج بھی بحث کرتے ہیں کہ زمین ساکن ہے اور سورج اس کے گرد گھومتا ہے۔ ان کے نہ ماننے اور بحث کرتے رہنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جاتی۔ اسی طرح ہولوکاسٹ ایک تاریخی حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانےبھائی اس قسم کے معاملات میں فیصلہ نہیں ہوا کرتا۔
ہولوکاسٹ کی تاریخ پر سب سے جامع ویب سائٹبحث کا کیا ہے ایسے لوگ بھی ہیں جو آج بھی بحث کرتے ہیں کہ زمین ساکن ہے اور سورج اس کے گرد گھومتا ہے۔ ان کے نہ ماننے اور بحث کرتے رہنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جاتی۔ اسی طرح ہولوکاسٹ ایک تاریخی حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے