تعارف ہیلو

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ۔ اصل میں‌فرح دیبا صاحبہ کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 1 بجے ہوتا ہے۔ :) میں نے سوچا کہ شاید ان کا یہ پیغام آپ بھائیوں‌کی نظر سے نہ گزرا ہو۔ :)
بےبی ہاتھی

نہ تو پیغام کیسے نہ گزرے گا نظر سے، ہم ایسے ہی تو ساری ساری پہرے داری نہیں کر رہے، اور اتنا تو ہمیں بھی پتہ ہے ان کا دیا ہوا وقت پاکستانی وقت ہی ہے، اب وہ ساری دنیا کے اراکین کو اُن کے وقت کے مطابق تو وقت بتانے سے رہیں :wink:
 
شمشاد دیکھ لیں اپنا قیصرانی کتنا بھولا ہے :wink:

میں نے اور شمشاد نے تو ہر طرح سے وقت کا حساب لگا لیا ہے اور قیصرانی بادشاہ اس فکر میں ہی ہیں کہ ہم وقت سے دھوکا نہ کھا جائیں۔ خاطر جمع رکھو ہم نے سب جمع تفریق کر لیا ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بالکل گذرا ہے اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ، شمشاد پوری رات پہرے داری کررہے ہیں ، تم بھی جگائے رکھنا ، آج کی رات خالی نہ جانے پائے۔ :)

محب بھائی مجھے تو ہنسی آ رہی ہے، بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پیغام نظر سے نہ گزرے اور قیصرانی کو پیغام رسانی کرنی پڑ رہی ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
لو دسو، شاہ جی بھی ساری رات پہرے داری کرتے رہے، بس آن لائن نہیں تھے، کہہ رہے تھے کہ بچوں کا پروگرام سننا ہے، اپ پتہ نہیں ان کا کیا بنا؟ :roll:
 
چلیں آج شاہ جی کا بھی سب حال سنا دیں گے اگر شاہ جی نہ ہوئے آن لائن ۔ آج پوری تیاری ہے نہ سب کی :)
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل پوری تیاری ہے، مچان بھی بنا لی ہے اور احتیاط کے طور پر جال بھی نیا منگوا لیا ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
صرف 4 گھنٹے ہی تو باقی ہیں، لیکن صحیح ہے کہ انتظار انتظار ہی ہوتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی بس تین گھنٹے رہ گئے ہیں۔ویسے کل مجھے فرح‌صاحبہ کی بھری ہوئی سرد آہ یاد ہے۔ جب انہوں‌نے شمشاد بھائی کو یاد کیا تھا اور ان کے آن لائن ہوتے ہی خود چلی گئی تھیں :D
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی بس تین گھنٹے رہ گئے ہیں۔ویسے کل مجھے فرح‌صاحبہ کی بھری ہوئی سرد آہ یاد ہے۔ جب انہوں‌نے شمشاد بھائی کو یاد کیا تھا اور ان کے آن لائن ہوتے ہی خود چلی گئی تھیں :D
بےبی ہاتھی

کیوں جی انہوں نے مجھے یاد کر کے سرد آہ کیوں بھری تھی؟ اور کیا اس آہ کی ٹھنڈک فن لینڈ تک پہنچ گئی :wink: یا انہوں نے آپ کو بتا کے آہ بھری تھی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
انہیں جتنا میں‌جانتا ہوں، اتنا شاید صرف باجو جانتی ہوں۔ اتنا تو تیلے شاہ، ماوراء، محب اور ظفری بھی نہیں‌جانتے ہوں گے۔:)
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
آہ انہوں نے میرے لیے بھری اور پہنچی آپ کے پاس :?

کہیں فن لینڈ میں اسی وجہ سے تو سردی کی لہر تو نہیں آئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں یہاں اتنی گرمی کیوں ہے؟ آہ سرد اِدھر کی بجائے اُدھر جو چلی گئی تھی۔

اب ان کے آنے میں صرف 25 منٹ رہ گئے ہیں، آتی ہیں تو ان سے درخواست کروں گا اک آہ سرد کی تا کہ ادھر کا موسم بھی تھوڑا خوشگوار ہو جائے، لیکن کیا :

دونوں عالم کی ہو خیر یارب
پھر اک آہ کرنے کو جی چاہتا ہے

والا معاملہ نہ ہو جائے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہوں اور بالکل ہوں، تو آپ نے سارے خط خطوط پڑھ لیے اوپر کے۔

کتنی دیر رہیں گی محفل میں؟
 
Top