تعارف ہیلو

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ

بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی :wink: :wink: :wink:

کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟

مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
:D
شمشاد بھائی اس عمر میں انتظار صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا
:wink:

شاہ جی یہی تو عمر ہے انتظار کی، آپ بھی بڑے بھولے ہو۔
ہاں یہ تو ٹھیک ہے بھولا تو میں ہوں
اس چالاک دینا میں

اب اتنے بھے بھولے نہیں کہ ٹائم بھی پوچھا جا رہا ہے آنے کا اور بھولے بھی بن رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کیا ضرورت ہے غصہ کرنے کی شاہ جی، اب جس کا دھاگہ ہے وہ آئے اور فیصلہ کرئے، پھر تو آپ کو منظور ہو گا ناں ۔ یہ وہ والا منظور نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
 

فرح دیبا

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ


بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی :wink: :wink: :wink:

کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟

مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
تیلے بھائی آپ نے کون سا سن لینا ہے تو بتانے کا فائدہ۔ ویسے میں شام میں بچوں کا پروگرام کرتی ہوں۔
اور شمشاد میں نے رات کے ا بجے کی بات کی تھی نہ کہ دن کہ۔
 

فرح دیبا

محفلین
ظفری نے کہا:
فرح جی ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ آپ یہاں آئیں اور بھرپور انداز میں یہاں کی محفل کو جوائن کریں ۔ محبت باٹنے سے بڑھتی ہے کم نہیں ہوتی ۔۔۔ بُھول جائیں ماضی کو ۔۔۔ حال کو دیکھیں ۔۔ اور مستقبل تو اور بھی اچھا ہے ۔ :wink:

محفل میں حصہ تو لوں گی۔ سوچ کر تو یہی آئی ہوں۔ اور محبت میں پرانے لوگوں میں بانٹنے تو آئی نہیں۔ تو کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے۔ پوسٹ کروں گی چلی جاؤں گی۔ بس
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی ابھی آجائیں گے۔ ویسے آج کل وہ کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں۔مجھے ان کی صحت کی بہت فکر رہتی ہے۔
بےبی ہاتھی :cry:
 

فرح دیبا

محفلین
پھر لکھے جا رہی ہوں کہ کل آؤں گی 1 بجے بہت دیر ہوگئی اب۔ 1 بجے رات کہ نہ کہ دن کے۔ اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر لیکن اپ اتنی جلدی غیر حاضر :cry:

چلیں کل ایک بجے رات کے آئیں گی تو کتنے بجے تک رہیں گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آنا جانا تو لگا ہی رہے گا۔ دنیا گول ہے کہیں نہ کہیں تو ملاقات ہو ہی جائے گی۔
 

تیلے شاہ

محفلین
فرح دیبا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ


بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی :wink: :wink: :wink:

کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟

مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
تیلے بھائی آپ نے کون سا سن لینا ہے تو بتانے کا فائدہ۔ ویسے میں شام میں بچوں کا پروگرام کرتی ہوں۔
اور شمشاد میں نے رات کے ا بجے کی بات کی تھی نہ کہ دن کہ۔

کیوں نہیں سن سکتا
جب پاکستان جاؤں گا تو ضرور سنوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی اب آپ بچے نہیں ہیں کہ بچوں کے پروگرام سننے بیٹھیں گے۔
اب آپ بڑے ہو جائیں اور بڑوں والے پروگرام سنا کریں۔
:wink: :wink: :wink:
 
اب تو لگتا ہے ایک بجے بہت چوکنے ہو کر بیٹھنا پڑے گا شمشاد کو بھی اور مجھے بھی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کل رات ایک بجے پر بات چلی جائے گی :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کل بھی بیٹھا ہوا تھا محب بھائی لیکن وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے :cry:

آج پھر رات بھر پہرے داری کر لیں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ۔ اصل میں‌فرح دیبا صاحبہ کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 1 بجے ہوتا ہے۔ :) میں نے سوچا کہ شاید ان کا یہ پیغام آپ بھائیوں‌کی نظر سے نہ گزرا ہو۔ :)
بےبی ہاتھی
 
بالکل گذرا ہے اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ، شمشاد پوری رات پہرے داری کررہے ہیں ، تم بھی جگائے رکھنا ، آج کی رات خالی نہ جانے پائے۔ :)
 
Top