فرح دیبا
محفلین
محب علوی نے کہا:شکر ہے میں تو سمجھ گیا ، قیصرانی تم کب سمجھو گے
اچھا اب آپ یہ بتائیں گی کہ آپ اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر اردو کے لیے کیا کرنا چاہیں گی۔
میں اردو کے لئے روز ہی کرتی ہوں ۔
محب علوی نے کہا:شکر ہے میں تو سمجھ گیا ، قیصرانی تم کب سمجھو گے
اچھا اب آپ یہ بتائیں گی کہ آپ اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر اردو کے لیے کیا کرنا چاہیں گی۔
ماوراء نے کہا:~~
محب اور قیصرانی، میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ کو کچھ پتہ چل ہی گیا ہے تو اس بات کو ایشو نہ بنائیں۔ جس طرح آپ باتیں کر رہیں ہیں۔ اس طرح معاملہ تو خراب ہی ہو گا۔ فرح سسٹر یہاں تو بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کسی سے یہاں ایسی کوئی بات نہیں کی کہ ہم یہاں ان کو کچھ کہیں۔ :x
~~
ضرور کرتی پر بہت مصروفیت ہے آج کل۔ بس ایک سے 2 گھنٹے ہوتے ہیں میرے پاس اس ٹائم جو میں نیٹ پی گزارتی ہوں۔قیصرانی نے کہا:فرح کیا آپ لائبریری کے حوالے سے کوئی مدد کرنا چاہیں گی؟کتب کو برقیانا یا نظرٍ ثانی یا اس سے ملتا جلتا کوئی اور کام؟ اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو تو بتادیں۔ کوئی بات نہیں۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:چلیں کوئی بات نہیں۔ باقی رہی بات بی ایس بی کی، تو میرا خیال ہے کہ نیا فورم ہے، نئے دوست بن جائیں گے۔ میری درخواست ہے کہ پرانی باتیںبھول جائیں
بےبی ہاتھی
فرح دیبا نے کہا:لیں جی حاضر ہوں۔ اسی وقت آن لائن ہوتی ہوں۔ اب اتنی فارغ تو ہوں نہیں کہ سارا سارا دن فورم پی گزار دوں۔شمشاد نے کہا:ابھی میری باری تو آئی ہی نہیں اور آپ کہاں گئیں؟
ایسا کریں اپنا جدول بتا دیں پھر میں بھی اسی وقت آیا کروں گا آپ سے بات کرنے
فرح دیبا نے کہا:کیا ہو گیا بوچھی جی۔ کیوں سب کو منع کر رہی ہیں۔ میں کون سا ادھر کسی سے لڑ رہی ہوں۔ بےچاری بچی کو خوامخواہ میں ڈرا دیا آپ نے۔
لگتا ہے کافی سارے ممبران کو میرا آنا پسند نہیں آیا۔ تبھی مجھے میٹھی چُری بن کہ کاٹ رہے ہیں ۔ کوئی بات نہیں میں تو اچھی محفل سمجھ کر آئی تھی مجھے کیا پتا تھا کہ ادھر پرانی جان پہچان نکل آئے گی۔
تیلے شاہ نے کہا:فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی
کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟
مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
تیلے شاہ نے کہا:شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی
کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟
مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
شمشاد بھائی اس عمر میں انتظار صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا
ہاں یہ تو ٹھیک ہے بھولا تو میں ہوںشمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:فرح آپ کس ٹائم پر آن لائن ہوتی ہو
اور ریڈیو کیسا چل رہا ہے
آج کل کون سا پروگرام کر رہی ہیں آپ
بڑی ٹائم سیٹنگ ہو رہی ہے شاہ جی
کیا کوئی پروگرام کرنا چاہ رہے ہیں ریڈیو پر؟
مجھے تو فرح نے کہا تھا کہ ایک بجے آئیں گی لیکن نہیں آئیں۔ میں ایویں انتظار کرتا رہا۔
شمشاد بھائی اس عمر میں انتظار صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا
شاہ جی یہی تو عمر ہے انتظار کی، آپ بھی بڑے بھولے ہو۔