فاتح
لائبریرین
شکریہ۔عمدہ ۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
یہ عمدہ اور ماشاء اللہ صرف اسی شعر پر ہے نا؟
شکریہ۔عمدہ ۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔شعر سبھی عمدہ ہے۔ویسے سب کیف و مستی والے ہوتے ہیں۔ آپ دور حاضر کے ان چیدہ شعراء میں سے ہوں جو غالب و داغ کے بعد روایت کو جدت سے ملا رہے ہیں مگر آپ کی شاعری ساری پرانی ہے کچھ نیا نہیں لکھا ہے ۔شکریہ۔
یہ عمدہ اور ماشاء اللہ صرف اسی شعر پر ہے نا؟
آپ نے پھر کلام کو پار لگانے کا سوچ لینا تھاگلا کیوں گھونٹ دیا؟ آنے دیتیں۔۔۔
یہ تو آپ نے جس مقام پر فائز کر دیا ہے میں ہرگز اس کے قابل نہیں۔ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔شعر سبھی عمدہ ہے۔ویسے سب کیف و مستی والے ہوتے ہیں۔ آپ دور حاضر کے ان چیدہ شعراء میں سے ہوں جو غالب و داغ کے بعد روایت کو جدت سے ملا رہے ہیں
کچھ ہیں غزلیں لیکن ادھوری ہیں۔مگر آپ کی شاعری ساری پرانی ہے کچھ نیا نہیں لکھا ہے ۔
"چماٹ "آج پھر "چماٹ" پڑنے والی ہے
"تمہیں "
(اشتہار )بہت شکریہ
میں بشیر بھی تخلص کرتا ہوں اور فاتح بھی
کبھی ذیل کی فہرست میں شامل ناموں کے متعلق سنا یا پڑھا ہے؟"تمہیں "
بہت شکریہ حمیرا۔بہت خوب فاتح بھائی ماشاءاللہ
محبت ہے آپ کی۔ آپ جیسے صاحب علم و ہنر سے داد ملنا اعزاز ہے۔اٹھّے گا حشر، شام کا بازار دیکھنا
گرتی ہے کس کے ہاتھ سے تلوار، دیکھنا
جب بھی ترے خدا کو لہو کی ہو احتیاج
ہم کافروں کو بر سرِ پیکار دیکھنا
۔واہ کمال بیان ہے ۔ خصوصا دو شعر چوٹی کے لگے۔
شکریہ۔ ہاں شاید فیس بک پر پڑھی ہو گی۔یہ 2013 والی شاعری یہاں میری نظر سے نہیں گذری ہوئی۔۔ لیکن پڑھی ہوئی بھی ہے۔۔ شاید فیس بک پر پڑھی ہو۔۔
دوبارہ پڑھ کے بھی اتنی ہی زبردست لگی جتنی پہلے
اگر لکھنے والے نے اتنے لمبے جملے میں کسی ایک لفظ کو واوین میں قید کرنے کا اہتمام کیا تھا تو اس میں یقیناً کوئی مصلحت پوشیدہ تھی۔"چماٹ "
"طماچہ"
"تھپڑ" یا
"تماچہ"۔
بھائی لگتا ہے آپ سب کی املاء درست کروا کر رہیں گے"فرمائیے"
ارادے کچھ ایسےہی ہیں ،محترم سسٹر !بھائی لگتا ہے آپ سب کی املاء درست کروا کر رہیں گے