یہ اتنا زور سے نہ ہنسیں اپیا۔۔۔او گاڈ مجھے اتنی ہنسی آئی یہ بات پڑھ کے![]()
یہ اتنا زور سے نہ ہنسیں اپیا۔۔۔کیوں مجھے مکا پڑوانا ہے۔
![]()
وہ نہ غلطی ہو گئی۔ہمم م م ، یہ تو پہلے سوچنا تھا ناں بھائی
آپ نے بات ہی ایسی کی ہے کہ میری ہنسی رک ہی نہیں رہی![]()
وہ نہ غلطی ہو گئی۔اصل میںخاموش باتونیلکھنا تھا۔
پس نوشت: ٹیگ صحیح نہیں ہو رہا تھا اس لیئے تدوین کرنی پڑی۔![]()
میرا خیال ہے یونہی مناسب ہے۔نیرنگ بھائی ، میں کوشش کروں درست کرنے کی؟