ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تبصرہ کیے بغیر ہی بتا دیتا ہوں کہ کڑک قسم کی چائے پیتا ہوں۔

فیصل آباد میں تو اچھی چائے ہی نہیں ملتی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے شمشاد بھائي شمشاد بھائی بالکل صحیح کہا میں نے اکثر جگہ سے چائے پی لیکن وہ پینے کے قابل نہیں تھی۔
 

عندلیب

محفلین
وہی تو خاص بات ہے ہماری کہ ہم شوقین تو نہیں ان چیزوں کے، پر احباب کے ساتھ چائے پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ملی تھی اچھی چائے، میں نے پورا محمد پورہ اور گوبند پورہ چھان مارا تھا، آخر میں یونیورسٹی کے قریب سے اچھی چائے ملی تھی۔
 
مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ عندلیب اپیا آج محفل میں فعال تھیں تو میرا امتحان چل رہا تھا ورنہ اپیا کی خیر خیریت مل جاتی اور تھوڑی سی گپ شپ ہی رہتی۔
 

الف عین

لائبریرین
لو تمہارا امتحان بھی ہو گیا اور ہم نے نیک خواہشات کا اظہار بھی نہیں کیا۔ خیر سمجھ لو کہ دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ہمیشہ۔ کیسا ہوا امتحان؟
 
غضب کرتے ہیں آپ بھی۔ اتنا سب کچھ تو آپ جانتے ہیں۔ بھلا آپ کو یہی نہیں معلوم ہوگا؟ ویسے مجھے اس کی اردو نہیں آتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top