زیادہ اس لئے ہچکچا رہا ہوں بتاتے ہوئے کیوں کہ میں آپ کو اپنا بلاگ بدلنے کا مشورہ دینے والا تھا۔ یعنی نئی جگہ جہاں ڈیزائن وغیرہ پر آپ کو قدرے کم کنٹرول ہوگا لیکن وہ قابل بھروسہ ہوگا اور یہ نوبت نہیں آئے گی جو اس بلاگ سروس کے ساتھ آئی ہے۔ اگر آپ نئے بلاگ سیٹ اپ پر راضی ہیں تو کسی وقت تفصیل سے بتاؤں گا کہ کیا اور کیسے کرنا ہوگا۔ نیز یہ کہ موجودہ پیغامات اور تبصرے بھی وہاں تک کیسے منتقل کیئے جا سکیں گے۔