ثمر پہ نہیں صبر کے پھل پہ ہی گزاراہ ھے ابھی تو
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #782 ٹجیک ہے اپیا ہم دعائیں جاری رکھیں گے اس حوالے سے۔ اگر کبھی کوئی نوید ہو تو مطلع کیجئے گا ضرور۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #784 پھر اور نہیں تو کیا۔ یہ سسلسلہ تو تبھی سے جاری ہے جب آپ نے ایسی خواہش ظاہر کی تھی کسی بات پر کہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #786 اگر اپیا اپنے فقرے سے "شکریہ" لفظ نکال دیتیں تو ہم اس فقرے پر نثار ہو جاتے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2010 #787 یہاں تو میں آیا ہی بہت دیر بعد ہوں۔ گھر سے تو پیغام ہی نہیں بھیج سکا تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2010 #789 وہی مسئلہ بنا ہوا ہے کہ ای میل سے اردو محفل کے ربط پر کلک کرتا ہوں تو اردو محفل کا صفحہ کھلتے ہی غائب ہو جاتا ہے اور صرف یہ نیچے والا کلیدی تختہ نظر آتا رہتا ہے۔
وہی مسئلہ بنا ہوا ہے کہ ای میل سے اردو محفل کے ربط پر کلک کرتا ہوں تو اردو محفل کا صفحہ کھلتے ہی غائب ہو جاتا ہے اور صرف یہ نیچے والا کلیدی تختہ نظر آتا رہتا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #790 نہ جانے مجھے کیوں نظر نہیں آتا۔ خیر میں اس کا حل نکالنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
الف عین لائبریرین اپریل 4، 2010 #794 کچھ ایسی ہی بات ہے، سٹیبل ہونے میں اور سارے مسائل سلجھنے میں اس بار زیادہ ہی وقت لگے گا۔