پھر تو بات نہیں بنے گی۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #484 یہ بھی صحیح ہے کہ ایسے روکھے پھیکے موسم میں کوئی کیا بات بنائے۔ یہاں تو کیا اب تو ہند و پاک میں بھی موسم بہار گزر چکا۔
یہ بھی صحیح ہے کہ ایسے روکھے پھیکے موسم میں کوئی کیا بات بنائے۔ یہاں تو کیا اب تو ہند و پاک میں بھی موسم بہار گزر چکا۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #486 واللہ بہار کا موسم بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ کیا مزہ آتا ہے اس موسم میں۔
ابن سعید خادم جون 2، 2010 #487 نعمت تو سارے ہی موسم ہیں شمشاد بھائی۔ مشکل تو تب پیش آتی ہے جب کوئی موسم معتدل نہ ہو۔
الف عین لائبریرین جون 2، 2010 #488 موسم موسم کی بات ہے، گرمی 44 ۔ 43 ڈگری ہو گئی تو وا ویلا مچ گیا، اور بارش ہوئی کل تو سکون ملا۔ لیکن آج پھر 43 ڈگری تھا!!
موسم موسم کی بات ہے، گرمی 44 ۔ 43 ڈگری ہو گئی تو وا ویلا مچ گیا، اور بارش ہوئی کل تو سکون ملا۔ لیکن آج پھر 43 ڈگری تھا!!
شمشاد لائبریرین جون 3، 2010 #491 کافی دیر ہو گئی اب تو واپس آئے ہوئے۔ اب کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے بعد پھر سے جانا ہے۔
ابن سعید خادم جون 3، 2010 #494 غضب نہ کریں ایک تو ساری رات کے جاگے ہیں اوپر سے فاقہ کشی نہیں چلنے والی۔
ت تیشہ محفلین جون 3، 2010 #495 عینک کبھی کبھی اتار بھی لیا کریں کافی دن ہوگئے ہیں اب عینک کے بغیر کی اوتار تصویر لگا لیں اور یہ گلاسز مجھے اُدھار دے دیں کچھ دن میں لگا لوں اب
عینک کبھی کبھی اتار بھی لیا کریں کافی دن ہوگئے ہیں اب عینک کے بغیر کی اوتار تصویر لگا لیں اور یہ گلاسز مجھے اُدھار دے دیں کچھ دن میں لگا لوں اب
ابن سعید خادم جون 3، 2010 #496 ظلم کرتی ہیں اپیا۔ اب ہم کہاں روز روز تصویریں بنواتے پھریں گے بھلا؟ اور رہا چشمے کا سوال تو ہم پارسل کیئے دیتے ہیں۔
ظلم کرتی ہیں اپیا۔ اب ہم کہاں روز روز تصویریں بنواتے پھریں گے بھلا؟ اور رہا چشمے کا سوال تو ہم پارسل کیئے دیتے ہیں۔
الف عین لائبریرین جون 3، 2010 #497 طوطا چشمی تو نہیں کر رہے؟ چشمہ بھی بدل لینا چاہئے اور کبھی کبھی چشم بھی۔