ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے کہ ایسے روکھے پھیکے موسم میں کوئی کیا بات بنائے۔ یہاں تو کیا اب تو ہند و پاک میں بھی موسم بہار گزر چکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ بہار کا موسم بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ کیا مزہ آتا ہے اس موسم میں۔
 
نعمت تو سارے ہی موسم ہیں شمشاد بھائی۔ مشکل تو تب پیش آتی ہے جب کوئی موسم معتدل نہ ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
موسم موسم کی بات ہے، گرمی 44 ۔ 43 ڈگری ہو گئی تو وا ویلا مچ گیا، اور بارش ہوئی کل تو سکون ملا۔ لیکن آج پھر 43 ڈگری تھا!!
 

شمشاد

لائبریرین
کافی دیر ہو گئی اب تو واپس آئے ہوئے۔ اب کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے بعد پھر سے جانا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
عینک کبھی کبھی اتار بھی لیا کریں :cool: کافی دن ہوگئے ہیں اب عینک کے بغیر کی اوتار تصویر لگا لیں اور یہ گلاسز مجھے اُدھار دے دیں کچھ دن میں لگا لوں اب
animated029.gif
 
ظلم کرتی ہیں اپیا۔ اب ہم کہاں روز روز تصویریں بنواتے پھریں گے بھلا؟ اور رہا چشمے کا سوال تو ہم پارسل کیئے دیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top