یادگار لمحات

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد بھائی آپ پاکستانی تھانے دار کا روپ کیوں دھار لیتے ہیں؟

رہنے دیں نا، کتنی معصومیت سے آپ کو تک رہے ہیں، جی میں آئے گا تو خود ہی ساری کہانی منظر عام پر پیش کردیں گے۔
اور جنابہ جی، اپنے بارے میں کیا خیال ہے‌ :D
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد بھائی آپ پاکستانی تھانے دار کا روپ کیوں دھار لیتے ہیں؟

رہنے دیں نا، کتنی معصومیت سے آپ کو تک رہے ہیں، جی میں آئے گا تو خود ہی ساری کہانی منظر عام پر پیش کردیں گے۔

میں تھانے دار :cry:
آپ اس کو سمجھ نہیں رہی ہیں، وہ مزے لے لے کے اپنی داستان سنا رہا ہے۔
 
F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی اسی بات کی تو ساری تفریح لینی تھی،
آپ نے پوچھنا شروع کردیا
پاکستان میں سنا ہے میاں بیوی کے ایک ساتھ گھومنے پر بھی پوچھ گچھ شروع ہو جاتی ہے۔ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں ہے، ہاں اگر کوئی پولیس والا پیسے سے تُھڑا ہوا ہو اور وقت بھی آدھی رات کے بعد کا ہو اور میاں بیوی لگ بھی مشکوک رہے ہوں تو ہو سکتا ہے کہ وہ پوچھ لے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
فرزانہ، میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ واقعہ سنانے تک تو فرزوق کی بات ٹھیک تھی، مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
فرزانہ، میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ واقعہ سنانے تک تو فرزوق کی بات ٹھیک تھی، مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔
بے بی ہاتھی

بری بات، کسی کی محبت کو عامیانہ کہنا بذاتِ خود عامیانہ بات ہے۔ اس لیے ایسی بات کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 
فرذوق احمد

محفلین
یہ سب باتیں کس کے بارے میں ہو رہی ہیں میں نے تو ساری باتیں سنی ہے مگر مجھے سمجھ نہیں آئی :?
شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں

اور پولس والی بات سے یاد آیا کہ پاکستانی پولیس لڑکے کو لاہور سے پکڑ کر اور لڑکی کو ساہیوال سے پکڑ کر کہتی ہے نکاح نامہ کہاں ہے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
عامیانہ سی بات کا مطب ہے کہ عام سی بات، اب اگر ہم میں سے کوئی اپنی محبت کا تذکرہ اس طرح سے لے کر بیٹھ جائے تو آپ برا منا جائیں‌گے۔ کیا خیال ہے؟ پیغام لکھنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ یہ بات شاعری میں تو اچھی لگتی ہے، مگر نثر میں نہیں۔ باقی میں نے محبت کو تو عامیانہ نہیں کہا، اس کے تفصیلات کو کہا ہے۔ پیغام تو پڑھ لیا کریں پورا بھائی جان :(
(فرزانہ، میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ واقعہ سنانے تک تو فرزوق کی بات ٹھیک تھی، مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔
بے بی ہاتھی )

بے بی ہاتھی
 
فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی بھائی اس لیے تو میں نے مکمل بات نہیں بتائی

اور میری زندگی کا ایک اور خوبصورت لمحہ وہ تھا جب میں چچا بنا تھا
تین سال کے بعد میرے بھائی کہ ہاں بیٹی پیدا ہوئی اس وقت میں بہت خوش تھا اور خوش ہوں اور اب وہ تقریباََ 4 ماہ کی ہوگئ ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:

بہت بہت مبارک باد فرزوق بھائی۔ کیا نام ہے آپ کی بھتیجی کا؟ میری طرف سے اسے ڈھیر سارا پیار بھی کر دیجئے گا۔
دوسرا اصل میں جو محبت یا اس طرح‌کے لطیف جذبات ہوتے ہیں، ان کو نثر میں‌بیان نہیں‌کرنا چاہئے، ان کی مناسب وضاحت نہیں ہو سکتی۔ ویسے شاعری میں یہ بات بہت عمدہ طریقے سے کہی جا سکتی ہے۔ امید ہے کہ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔
بے بی ہاتھی
 
فرذوق احمد

محفلین
جی قیصرانی بھائی میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں مگر میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ مجھ سے غزل نہیں کہیں جاتی افسانہ یا نظم میں لکھ لیتا ہوں مگع غزل ۔۔۔۔۔۔ :cry: بہت مشکل ہے باقی آپ کی بات میں سمجھ گیا ہوں
اور میری بھتیجی کا نام ہے سمن اعجاز اور خیر مبارک اور شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
عامیانہ سی بات کا مطب ہے کہ عام سی بات، اب اگر ہم میں سے کوئی اپنی محبت کا تذکرہ اس طرح سے لے کر بیٹھ جائے تو آپ برا منا جائیں‌گے۔ کیا خیال ہے؟ پیغام لکھنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ یہ بات شاعری میں تو اچھی لگتی ہے، مگر نثر میں نہیں۔ باقی میں نے محبت کو تو عامیانہ نہیں کہا، اس کے تفصیلات کو کہا ہے۔ پیغام تو پڑھ لیا کریں پورا بھائی جان :(
(فرزانہ، میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ واقعہ سنانے تک تو فرزوق کی بات ٹھیک تھی، مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔
بے بی ہاتھی )

بے بی ہاتھی

یہ آپ کون سی لغت سے ترجمہ کر رہے ہیں؟ عامیانہ سی بات کا مطلب گھٹیا سی بات ہے۔ اب آپ بھی لکھنے سے پہلے خوب سوچ سمجھ لیا کریں کہ اس کا کیا مطلب ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
جی قیصرانی بھائی میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں مگر میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ مجھ سے غزل نہیں کہیں جاتی افسانہ یا نظم میں لکھ لیتا ہوں مگع غزل ۔۔۔۔۔۔ :cry: بہت مشکل ہے باقی آپ کی بات میں سمجھ گیا ہوں
اور میری بھتیجی کا نام ہے سمن اعجاز اور خیر مبارک اور شکریہ

فرذوق تمہارے بھائی کا نام کیا ہے؟
 
اور قیصرانی صاحب عامیانہ بات عامیانہ ہی ہوتی ہے چاہے وہ نظم میں کہی جائے یا نثر میں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشادبھائی میں نے بتایا ہے ویسے میرے بھائی کا نام اعجاز جس میں بہت پیار کرتا ہوں بلکہ بہت زیادہ پیار کرتا ہوں میں انہی کا نام استعمال کرتا ہوں ہر جگہ اور اس محفل میں بھی انہی کا نام استعمال کر رہا ہوں جو میں نے اپنا صحیح نام بتایا ہے وہ اعجاز ہے جو کہ میرے بڑے بھائی کا نام ہے اور فرذوق نام ان کو بہت پسند ہے انہوں نے کہا تھا کہ ار میرے ہاں بیٹا ہوا تو میں اس کا نام یہی رکھوں گا مگر خدا کی مرصی سے بیٹی پیدا ہوئی اور اب انہی کی پسند سے میں فرذوق نام یہاں استعمال کرتا ہوں
 
Top