یادگار لمحات

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم نے تو اپنے تعارف میں کہا تھا کہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
میرا اصل نام اعجاز ہیں

گھر میں پیار سے اعجاز ہی کہتے ہیں

لاہور میں رہتا ہو

ایک نیٹ کیفے میں جوب کرتا ہو
ہمممممممممم میٹرک میں پڑہتا ہوں
اور کیا لکھوں میرا خیال بس ٹھیک ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ہم کیا سمجھیں؟
 
فرذوق احمد

محفلین
ہاں تو ٹھیک ہے نہ میں نے اپنا اصل نام نہیں بتایا تھا اس کہ لیے سوری
اور باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے نہ نیٹ کیفے میں تو میں جوب کرتا ہی ہوں اور میٹرک میں بھی پڑھتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
آئیندہ عامیانہ سی بات کو عام بات سمجھ کے نہ لکھ دیجیئے گا، بہت گڑ بڑ ہو جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
ہاں تو ٹھیک ہے نہ میں نے اپنا اصل نام نہیں بتایا تھا اس کہ لیے سوری
اور باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے نہ نیٹ کیفے میں تو میں جوب کرتا ہی ہوں اور میٹرک میں بھی پڑھتا ہوں

اس غلط بیانی کی وجہ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آئیندہ عامیانہ سی بات کو عام بات سمجھ کے نہ لکھ دیجیئے گا، بہت گڑ بڑ ہو جائے گی۔
آئیندہ؟ :shock: کیا پہلے کچھ ایسا لکھا ہے؟
بے بی ہاتھی

“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔ “

یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
میری زندگی ایک اور خوبصورت لمحہ وہ تھا جب میری پہلی سالگرہ ہوئی تھی سبھی مجھ سے پیار کر رہے تھے مگر اب :( :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا اب کوئی نہیں کرتا :cry:

یہ سارے کے سارے اراکینِ محفل تمہیں بہت پیار کرتے ہیں، یہ کیا کم ہے؟
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی آپ کی بات کا جواب یہ ہے

تنہایاں محفل بنی تم جو ملے منزل ملی
ایسا دیوانہ ہوا یہ دل آپ کے پیار میں

آپ لوگوں سے بہت پیار ملا ہے اور پیار ملا ہے تو میں یہاں ہونہ
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ہوئی نا بات، اور کبھی یہ نہ سمجھنا کہ کوئی تمہیں پیار نہیں کرتا، تم اس محفل کے بڑے پیارے رکن ہو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آئیندہ عامیانہ سی بات کو عام بات سمجھ کے نہ لکھ دیجیئے گا، بہت گڑ بڑ ہو جائے گی۔
آئیندہ؟ :shock: کیا پہلے کچھ ایسا لکھا ہے؟
بے بی ہاتھی

“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔ “

یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں۔
بہت عمدہ۔ کیا پوائینٹ ڈھونڈا ہے جناب نے۔ میں‌بہت امپریس ہوا ہوں۔ویسے کسی بات کو عامیانہ کہنا، یا عامیانہ بات کہنا میں فرق ہے۔ اگر آپ بات پڑھ کر غور کر لیتے تو یہ کہنے کی شاید ضرورت نہ پڑتی۔ مگر خیر۔ اب کیا کہوں۔ :)
بے بی ہاتھی‌
 
ایک سیدھی سی بات آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہی تو بندہ کیا کر سکتا ہے۔

“ کسی بات کو عامیانہ کہنا یا عامیانہ بات کہنا“ اس سے مطلب میں فرق تو پڑے گا نہیں، عامیانہ کا مطلب گھٹیا ہے اور وہ وہی رہے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آئیندہ عامیانہ سی بات کو عام بات سمجھ کے نہ لکھ دیجیئے گا، بہت گڑ بڑ ہو جائے گی۔
آئیندہ؟ :shock: کیا پہلے کچھ ایسا لکھا ہے؟
بے بی ہاتھی

“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اگلی تفاصیل کچھ عامیانہ سی لگ رہی ہیں۔ “

یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں۔
بہت عمدہ۔ کیا پوائینٹ ڈھونڈا ہے جناب نے۔ میں‌بہت امپریس ہوا ہوں۔ویسے کسی بات کو عامیانہ کہنا، یا عامیانہ بات کہنا میں فرق ہے۔ اگر آپ بات پڑھ کر غور کر لیتے تو یہ کہنے کی شاید ضرورت نہ پڑتی۔ مگر خیر۔ اب کیا کہوں۔ :)
بے بی ہاتھی‌

پڑھا بھی اور غور کرنے والی اس میں بات ہی کوئی نہیں تھی، لیکن آپ ناراض نہ ہوں، غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لیں جی، عامیانہ کا مطلب اُسی وقت بتا دیا ہوتا تو بات وہیں ختم ہو جاتی۔ ویسے شکریہ کہ مطلب بتا دیا۔
بے بی ہاتھی
 
Top