مجھے فرصت ہی فرصت ہے سویرے جلد اٹھنا ہے نہ شب کو دیر سے سونا کہیں باہر نہیں جانا کسی سے بھی نہیں ملنا نہ کوئی فکر لاحق ہے نہ کوئی یاد باقی ہے مگر یہ آخری مصرعہ ذرا سا جھوٹ لگتا ہے