کم سے کم خوش گپیاں لگانے سے تو اچھا ہے نا۔ ادھر لگا رہتا ہوں۔ آپ بھی لگی رہا کریں۔ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ض ب ط کیا ہر وقت شاعری میں جٹےُ رہتے ہو فیڈاپ نہیں ہوجاتے؟کبھی کبھی کی پھر بھی مزہ دیتی ھے مگر آپ تو دھڑا دھڑ ، دھڑا دھڑ
![]()
ابھی میں کوئی نظم غزل لکھ جاؤں تو آپ نے مسٹ پھر آکے شروع ہوجانا ہے۔بعد میں کوئی اور لکھ جائے تو بھی پھر سے لکھنا فرض ہے ۔
دم تو لیا کرو ، ہر وقت بس شاعری ۔ شاعری۔
![]()
ضبط نے کہا:کم سے کم خوش گپیاں لگانے سے تو اچھا ہے نا۔ ادھر لگا رہتا ہوں۔ آپ بھی لگی رہا کریں۔ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ض ب ط کیا ہر وقت شاعری میں جٹےُ رہتے ہو فیڈاپ نہیں ہوجاتے؟کبھی کبھی کی پھر بھی مزہ دیتی ھے مگر آپ تو دھڑا دھڑ ، دھڑا دھڑ
![]()
ابھی میں کوئی نظم غزل لکھ جاؤں تو آپ نے مسٹ پھر آکے شروع ہوجانا ہے۔بعد میں کوئی اور لکھ جائے تو بھی پھر سے لکھنا فرض ہے ۔
دم تو لیا کرو ، ہر وقت بس شاعری ۔ شاعری۔
![]()
![]()
عاصم ملک نے کہا:![]()
باجو لگتا ہے آپکوشاعری کچھ خاص پسند نہیں ہے، اگر ہے تو پھر دھڑا دھڑ والی شاعری کی قسم پسند نہیں![]()
اچھی بات ہے۔ ویسے تو میرا بھی آج کال یہی حال ہے۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:کم سے کم خوش گپیاں لگانے سے تو اچھا ہے نا۔ ادھر لگا رہتا ہوں۔ آپ بھی لگی رہا کریں۔ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ض ب ط کیا ہر وقت شاعری میں جٹےُ رہتے ہو فیڈاپ نہیں ہوجاتے؟کبھی کبھی کی پھر بھی مزہ دیتی ھے مگر آپ تو دھڑا دھڑ ، دھڑا دھڑ
![]()
ابھی میں کوئی نظم غزل لکھ جاؤں تو آپ نے مسٹ پھر آکے شروع ہوجانا ہے۔بعد میں کوئی اور لکھ جائے تو بھی پھر سے لکھنا فرض ہے ۔
دم تو لیا کرو ، ہر وقت بس شاعری ۔ شاعری۔
![]()
![]()
میں خوش رہتی ہوں یہی میری صحت کا بھی راز ہے۔ اور آج کل تو ‘ آج میں اوپر آسماں نیچے۔ ‘
![]()
![]()