محمدظہیر
محفلین
"ٹکٹ منگاؤ میں پِنڈی جاؤاں" یہ ڈآئلاگ کس پاکستانی ڈرامے میں ہے؟نوازش جناب۔
راولپنڈی میں۔
"ٹکٹ منگاؤ میں پِنڈی جاؤاں" یہ ڈآئلاگ کس پاکستانی ڈرامے میں ہے؟نوازش جناب۔
راولپنڈی میں۔
اس انٹرویو کا شدت سے انتظار تھا۔ویسے اِتنے بھی پراسرار نہ ہیں بھئی۔ اب کے سیالکوٹ کا چکر لگا تو انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی۔
آؤٹ آف دی باکس سوچنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں۔ اسی طرح کسی بھی شعبے کے ماہر یا جنونی قسم کے شوقین لوگ بہت پسند ہیں۔1.آپ کو کس طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟
یقیناََ چہرے پہ۔آپ جب کسی سے پہلی بار ملیں تواس کی کس چیز پر بہت غور کرتے ہیں؟
بدلے میں ہم تو خوش ہی ہوتے ہیں، کچھ تنہائی پسند عادت کی وجہ سے۔ اس سے اچھی بات کیا ہو گی کہ کوئی اگنور ہی کر دے۔ویسے کسی دور میں ہم بھی جوابی ردِ عمل کے طور پہ اگنور یا ناپسندیدگی کا تاثر دیا کرتے تھے، لیکن کچھ عرصے سے ذہنی کایاپلٹ کے نتیجے میں ہم ہر طرح کا رویہ برداشت کر لیتے ہیں۔اگر کوئی آپ کو اگنور کرے تو بدلے میں آپ کیا کرتے ہیں؟ اس جگہ یا اس شخص سے ملنا چھوڑ دیتے ہیں یا کچھ دن میں بھول بھال جاتے ہیں؟
مشکل ہے۔کوئی ایسا شخص جس کے بارے میں آپ کہہ سکیں ہاں یہ مجھے اندر تک جانتا ہے؟
یہی وجہ تو نہیں تصویر نہ لگانے کی؟ہمارا یہ ماننا ہے کہ انسان کا سب ماضی و حال اس کے چہرے پہ واضح لکھا ہوتا ہے۔ ویسے ہمارا خوش فہمی نما خیال ہے کہ ہم چہرہ شناسی میں کچھ کچھ مہارت رکھتے ہیں۔
چنگا پھڑیا جے۔یہی وجہ تو نہیں تصویر نہ لگانے کی؟
میرے خیال میں نہیں۔آپ کی حسِ مزاح کافی تیز ہے کیا عام زندگی میں بھی آپ ایسے ہی ہیں؟
کافی دفعہ اونچی آواز میں ہنسنے کی حرکت سرزد ہو چکی ہے۔جب آپ مزاح پڑھ رہے ہوں تو کسی ہنسی والی بات پر دل کھول کر اونچی اونچی ہنسنے لگتے ہیں یا بس مسکرانے پر اتفاقا کرتے ہیں؟
عموماً خاموش ہی۔اسی طرح کچھ دکھی اور المیہ فکشن پڑھ کر کیا ردعمل ہوتا ہے..
تکلیف تو یقیناً پہنچتی ہے۔ کافی حد تک۔.اگر کسی نے آپ سے بات چیت بند کی ہوئی ہو تو کیا اس عمل سے آپ کو تکلیف پہنچتی ہے ، کس حد تک ؟ کیا آپ نے خود کبھی کسی سے بات چیت بند کی؟ کیا آپ عید کے موقع پر اگر بات چیت بند ہو تو دوبارہ شروع کرنے میں پہل کرتے ہیں ؟
چکن بریانی اور نہاریکھانے میں کیا سب سے اچھے لگتا ہے؟
میٹھے کا تو بہت شوقین ہوں۔میٹھے کے شوقین ہیں۔۔تو کیا سب سے اچھے لگتا ہے؟
بارش کا موسم۔ اس کے بعد سردیوں کا۔موسم کون سا پسند کرتے ہیں؟
ٹیولپ۔ شاید اسی کو گلِ لالہ بھی کہتے ہیں۔پھولوں میں پسندیدہ پھول؟ ( ویسے آپ نے کسی کو گلاب دیا تھا ۔۔کیا وہ سرخ گلاب تھا۔۔؟
رات کا وقت۔دن کا کون سا پہر اچھا لگتا ہے؟
کینیڈا یا نیوزی لینڈ۔اگر آپ کو موقع ملے تو پاکستان کے علاوہ کس ملک میں رہنا پسند کریں گے؟
میرا چہرہ دیکھ کر آپ میرے متعلق کچھ بتائیںہمارا یہ ماننا ہے کہ انسان کا سب ماضی و حال اس کے چہرے پہ واضح لکھا ہوتا ہے۔ ویسے ہمارا خوش فہمی نما خیال ہے کہ ہم چہرہ شناسی میں کچھ کچھ مہارت رکھتے ہیں۔
ٹکٹ کٹاؤ، لین بناؤ تو سنا تھا۔ اس والے ڈائیلاگ کی زیارت یا سماعت سے ہنوز محروم ہی ہیں۔"ٹکٹ منگاؤ میں پِنڈی جاؤاں" یہ ڈآئلاگ کس پاکستانی ڈرامے میں ہے؟
اینی ٹائم جناب۔اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی امید رکھیں ملاقات کی؟ راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ہماری وادی کا چکر تو شاید آپ کا نہ ہی لگے مگر ہم راولپنڈی میں حاضری دے سکتے ہیں جب بھی آپ کی اجازت ہو۔
وہ فلمی سا ڈائیلاگ ہوتا ہےکہ۔۔۔۔ بس پتا ہی نہیں چلا کہ کب پیار ہو گیا۔دس گیارہ سال سے آپ کو دیکھ رہے ہیں جی۔ آپ کی قابلیت اور سیروسیاحت نے شروع سے متاثر کرلیا تھا۔ قابل ہم ہو نہیں پائے مگر آپ کو دیکھ دیکھ کرگھومنے پھرنے کی لت ضرور لگ گئی۔جنگلوں، پہاڑوں اور چشموں کے عشق میں کیسے گرفتار ہوئے؟
سیاحت کا پہلا سفر تو وادیء کاغان کا کیا تھا۔ اور پہلے ہی دن شوگران جانے کے لئے کیوائی سے ٹریک کر کے شوگران جانے کی کوشش میں ابتداً تو طبیعت ہی صاف ہو گئی۔ بڑی مشکل سے ایک مقامی بچے کو گائیڈ بنا کر شوگران پہنچے۔اپنا پہلا سفر یاد ہے کہاں کا کیا؟ اور کیسے تجربات رہے۔
پہاڑوں کی کشش کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔ سو سفر کی خواہش بھی کبھی کم نہیں ہوئی۔کبھی خیال آیا کہ بس اب بہت سفر ہوگیا یا عشق بڑھتا ہی جارہا ہے ہر نئے سفر کے بعد؟
خواہش تو بہت ہے کہ کسی پہاڑی علاقے جیسے مری یا ایبٹ آباد میں مستقل ڈیرہ جمایا جائے۔ تاہم یقیناً یہ رومانوی خیال ہی رہے شاید۔کبھی خیال گزرا کہ کہیں پہاڑوں کے دامن میں مستقل ڈھیرے ڈال دیں؟ کس جگہ نے سب سے زیادہ متاثر کیا کہ وہاں سے واپسی کا دل نہ چاہا؟
مینگورہ کے فضاگھٹ پارک کی بابت بہت سنا تھا۔ جا کے دیکھا تو ایک بہت چھوٹا سا پارک دکھائی دیا۔ شدید مایوسی ہوئی۔آپ سے یہ سوال ہے کہ کیا کبھی ایسا ہوا کہ کسی مقام کی بہت تعریف سن کے وہاں جا پہنچے ہوں اور وہاں جا کے شدید مایوسی ہوئی؟؟
"ٹکٹ منگاؤ میں پِنڈی جاؤاں" یہ ڈآئلاگ کس پاکستانی ڈرامے میں ہے؟
ٹکٹ کٹاؤ، لین بناؤ تو سنا تھا۔ اس والے ڈائیلاگ کی زیارت یا سماعت سے ہنوز محروم ہی ہیں۔
گھر کی مرغی دال برابراینی ٹائم جناب۔
ویسے اٹک کا ایک چکر بھی لگانا ہے ہم نے، ایک دوست سے ملنے کے لئے۔ امید ہے کہ اس میں بھی ملاقات ہو گی۔
ارے واہ، زبردست کب تک امید رکھیں جی؟ یہ چکر بھی "کرتے ہیں کچھ" والا تو نہیں ہے؟ٹائم جناب۔
ویسے اٹک کا ایک چکر بھی لگانا ہے ہم نے، ایک دوست سے ملنے کے لئے۔ امید ہے کہ اس میں بھی ملاقات ہو گی۔
اٹک قلعہ یا اباسین
زونی (اشتباہ نظر)، ماظق
ارے فکر نہ کیجئے بھائی۔ ہم جب بھی اٹک جانے کا قصد کرتے ہیں تو اٹک ہی جاتے ہیں۔ارے واہ، زبردست کب تک امید رکھیں جی؟ یہ چکر بھی "کرتے ہیں کچھ" والا تو نہیں ہے
گنج ہائے گراں مایہ کیا کئے، وغیرہ بھی۔
مکالمے میں بتائیں گے ضرور۔میرا چہرہ دیکھ کر آپ میرے متعلق کچھ بتائیں
اگر فیس نہ لیتے ہوں تو ہمیں بھی بتانا، چہرہ تو یاد ہوگامکالمے میں بتائیں گے ضرور۔