یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

واپڈا کے تعاون سے اب کسی ہی لمحے ہم میچ دیکھنے سے محروم ہو جائینگے ۔
لہذا یاز بھائی ہن تہاڈا ای آسرا اے۔ جتوا دینا میڈرڈ نوں۔
ہالا میڈرڈ
 

arifkarim

معطل
پسند اور بھی بہت کچھ لیکن نقص امن وغیرہ کا خدشہ رہتا-
جب ہم نئے نئے یہاں وارد ہوئے تھے اسوقت کافی شوق تھا فٹبال کا اور ایک لمبا عرصہ کھیلا بھی۔ لیکن پھر کالج کے بعد دلچسپی ختم۔ اب صرف کرکٹ کیونکہ یہ بچپن سے ہمارا شوق ہے۔
 
میرے بھانجے کو فٹبال کا نیا نیا شوق چڑھا ہے-
پچھلے ہفتے میڈرڈ کے میچ کیبعد سمجھانے کے باوجود کل کا سارا دن پھر مجھے اسے فرسٹ/سیکنڈ لیگ,اوے گول وغیرہ سمجھاتے گزرنا-
 

arifkarim

معطل
میرے بھانجے کو فٹبال کا نیا نیا شوق چڑھا ہے-
پچھلے ہفتے میڈرڈ کے میچ کیبعد سمجھانے کے باوجود کل کا سارا دن پھر مجھے اسے فرسٹ/سیکنڈ لیگ,اوے گول وغیرہ سمجھاتے گزرنا-
جب نارویجن بچوں کیساتھ نیا نیا فٹبال کھیلنا شروع کیا تو کیپنگ کرتے وقت گول کے اندر جا کر کھڑے ہو گئے۔ تب کافی مذاق بنا اور بعد میں کوچ سے ڈانٹ بھی کھائی۔
 

یاز

محفلین
آج کے کوارٹر فائنلز میں ہاف ٹائم تک
ایٹلیٹکو میڈرڈ کو بارسلونا پر ایک صفر کی برتری، جس سے ایگریگیٹ 2-2 ہو گیا ہے۔
جبکہ
بائرن میونخ اور بینفیکا کا میچ 1-1 سے برابر جس سے ایگریگیٹ میں بائرن کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔
 

یاز

محفلین
بائرن نے آج اوے گول کر لیا ہے، تو اب بینفیکا دو گول کرے تو آگے جا پائے گی، ورنہ بائرن کھپے۔
جبکہ اٹلیٹکو میڈرڈ نے بھی ایک اوے گول کر رکھا ہے تو ایگریگیٹ اسی سکور پہ ٹائی ہونے پر بارسا باہر ہو جائے گی۔
 
Top