کافی ٹھنڈا میچ چل رہا- میڈرڈ والے ڈرا کی نیت سے آئے لگتے-آدھے گھنٹے کے بعد بھی سکور ہنوز صفر بٹا صفر است۔
کافی ٹھنڈا میچ چل رہا- میڈرڈ والے ڈرا کی نیت سے آئے لگتے-
اصل میں دھمکانے والا باہر بیٹھا ہے- میڈرڈ کو رونالڈو کی عادت سی ہو گئی ہے-حالانکہ نیت تو ڈرا کے ساتھ دھمکا کی بھی ہونی چاہئے تھی۔
فٹبال دیکھنے والوں کا حساب کمزور ہوتا ہے یہ اب سمجھ میں آیاپہلے ہاف کے اختتام پہ صفر بمقابلہ صفر۔
فٹبال نہ دیکھنے والوں کو سمجھ بھی آتی ہے اب پتہ چلافٹبال دیکھنے والوں کا حساب کمزور ہوتا ہے یہ اب سمجھ میں آیا
فٹبال دیکھنے والوں کا حساب کمزور ہوتا ہے یہ اب سمجھ میں آیا
لگتا ہے وولفز برگ کی طرح زیڈان صاحب مانچسٹر کو بھی برناباؤ بلا کر لتاڑیں گے۔
سو ایک لائٹ جانے کا وقت
اب تمہارے حوالے دھاگہ ساتھیوں۔۔۔
چھوٹی ٹنڈ اور بڑی ٹنڈ سے منعکس ہونے والی شمسی توانائی سے چلتا ہےآپ کا ٹی وی سی این جی سے نہیں چلتا کیا؟
وائلڈ کارڈ اینٹری تھمانے سے تو رہے اب جی۔اٹس بورنگ ودھ آؤٹ بارسا