یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

جاسم محمد

محفلین
ہمارے یہاں لڑکیاں شوق میں سِول انجینئرنگ پڑھ تو لیتی ہیں لیکن سائٹ پر جاکر بارش میں بھیگنا، دھوپ، لُو، مکھی مچھر، راتوں کو خیموں میں رہنا اس سے سب گھبراتی ہیں۔۔۔
فوج یا پولیس میں بھرتی ہونے والی خواتین بھی گھبراتی ہوں گی :)
 
ہانیہ

محفلین
شریعت کا پاپابند بنانے کی ذمہ داری کسی کی نہیں۔۔۔
شریعت بتانے کی ذمہ داری ہوسکتی ہے۔۔۔
ہم یہاں کیا خلاف شریعت باتیں بتا رہے ہیں؟؟؟

جی مردوں کے لئے کہہ رہی ہوں۔۔۔ مردوں کو شریعت کہاں پابند بنا رہے ہیں۔۔۔
تقریباً سب ہی گھر والے کمارہے ہیں پھر بھی کمائی پوری نہیں ہورہی۔۔۔
بڑے تعجب کی بات ہے!!!

کیا آپ کو سکول ٹیچرز اور سکول پرنسپل کی آمدنی کا کچھ علم نہیں ہے کہ کتنی ہوتی ہے۔۔۔ اور مہنگائی
۔۔۔ پھر کھانے والے زیادہ ہیں۔۔۔ ان کی اتنی ہی ضروریات ہیں۔۔۔۔ کھانا۔۔
علاج۔۔۔ کپڑا۔۔۔
معافی کہاں ہے میرے باپ اور بھائی کو ہڈ حرام کہنے پر۔۔۔۔ اور وہ بھی معلم کو۔۔۔
 
ہانیہ

محفلین
الحمداللہ یہاں ہم سبھی اللّه تعالیٰ کے نام لیوا ہیں کوئی کیوں شریعت کو خدا نخواستہ غلط کہے گا ۔
اللّه تعالیٰ ہم سب کو ھدایت دے اور ایمان پر خاتمہ نصیب کرے ۔۔
آمین

پآپ نے مجھے کیوں کہا کہ میں نے شریعت کو غلط کہا ہے۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
آپ سر عمران کے تبصرے دکھا دیں جو وہ آجکل لکھ رہے ہیں جہاں انھوں نے مردوں کو شریعت کی پابندی کرنے کا کہا ہو۔۔۔
وہ کیوں دکھائیں، آپ دکھا دیں۔۔۔
ویسے بھی ہم نے خواتین اور شریعت کا موضوع تو چھیڑا ہی نہیں۔۔۔
ابھی تو خواتین اور عفت اور ان کی حفاظت کی بات چل رہی ہے۔۔۔
چلیں مرد درندے ہی سہی اور خلافِ شریعت ہی سہی۔۔۔
ہم بھی تو خواتین کو ان درندوں سے محفوظ رکھنے کا ذکر کررہے ہیں، یا یہ کہہ رہے ہیں کہ خواتین ان کے جال میں پھنس جائیں؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
جی مردوں کے لئے کہہ رہی ہوں۔۔۔ مردوں کو شریعت کہاں پابند بنا رہے ہیں۔۔۔

کیا آپ کو سکول ٹیچرز اور سکول پرنسپل کی آمدنی کا کچھ علم نہیں ہے کہ کتنی ہوتی ہے۔۔۔ اور مہنگائی
۔۔۔ پھر کھانے والے زیادہ ہیں۔۔۔ ان کی اتنی ہی ضروریات ہیں۔۔۔۔ کھانا۔۔
علاج۔۔۔ کپڑا۔۔۔
معافی کہاں ہے میرے باپ اور بھائی کو ہڈ حرام کہنے پر۔۔۔۔ اور وہ بھی معلم کو۔۔۔
کیا آپ کو کھانے پینے پہننے اوڑھنے گھر میں رہنے، دوا وغیرہ کی سہولیات نہیں ملتیں؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
خیر حقیقت تو یہ ہے کہ اگر ان شعبوں میں خواتین نہ بھی ہوں تو بھی معاشرہ چلتا رہے گا۔۔۔
ملک کی آدھی آبادی کام کرے، ملکی معیشت میں اپنا کردار کرے اور باقی کی آدھی آبادی گھروں میں بیٹھی رہے، ایسا موجودہ دور میں ممکن نہیں ہے۔
بچوں اور خواتین سے متعلقہ جابز میں بہرحال عورتوں کی شمولیت لازم و ملزوم رہے گی۔ آپ جتنا مرضی زور لگا لیں۔ لیبرمارکیٹ سے خواتین کو پوری طرح نکالا نہیں جا سکتا۔
 
ہانیہ

محفلین
اتنی دیر سے ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں!!!

آپ اس ملک کے خراب حالات کو ماننے پر تیار نہیں ہیں۔۔۔ آپ یہ نہیں مان رہے ہیں کہ آمدنی کم ہے۔۔۔ اور آپ کہتے ہیں کہ کوئی مجبوری نہیں ہے۔۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سب کو کھانے کو مل رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ اسلئے عورت کا نکلنا غلط ہے اور عورت کو گھر سے نکالنے کے لئے زبردستی کی جا رہی ہے۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
ملک کی آدھی آبادی کام کرے، ملکی معیشت میں اپنا کردار کرے اور باقی کی آدھی آبادی گھروں میں بیٹھی رہے، ایسا موجودہ دور میں ممکن نہیں ہے۔
بچوں اور خواتین سے متعلقہ جابز میں بہرحال عورتوں کی شمولیت لازم و ملزوم رہے گی۔ آپ جتنا مرضی زور لگا لیں۔ لیبرمارکیٹ سے خواتین کو پوری طرح نکالا نہیں جا سکتا۔
نہ ہم نکال رہے ہیں نہ زور لگارہے ہیں۔۔۔
حقیقت بیان کررہے ہیں کہ اگر وہ نہ بھی کام کریں تو اور مل جائیں گے کام کے لیے۔۔۔
اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ لیبر کے لیے خواتین کو عموماً اس لیے رکھا جاتا ہے کہ وہ مردوں سے کم تنخواہ پر راضی ہوجاتی ہیں۔۔۔
آواز اس پر اٹھانی چاہیے کہ جب وہ مردوں کے برابر محنت کررہی ہیں تو ان کو آمدنی کم کیوں دی جائے؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
اگر ایسی کوئی تحقیق آپ کے علم میں ہو تو اس کا حوالہ یہاں پیش کریں۔ مغرب میں کزن میرج تک کو میڈیکلی غلط سمجھا جاتا ہے۔ بہن بھائیوں، ماں باپ کیساتھ مراسم رکھنا تو سنگین جرم ہے۔
جی ہاں، عیسائیوں کے یہاں تو سور اور شراب کو بھی غلط سمجھا جاتا ہے لیکں عمل کہاں ہے؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ لیبر کے لیے خواتین کو عموماً اس لیے رکھا جاتا ہے کہ وہ مردوں سے کم تنخواہ پر راضی ہوجاتی ہیں۔۔۔
آواز اس پر اٹھانی چاہیے کہ جب وہ مردوں کے برابر محنت کررہی ہیں تو ان کو آمدنی کم کیوں دی جائے؟؟؟
مغرب میں بھی خواتین کی اجرت مردوں سے کم ہے۔ اس پر یہاں بھی سارا وقت شور پڑا رہتا ہے لیکن ہوتا کچھ بھی نہیں۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
پآپ نے مجھے کیوں کہا کہ میں نے شریعت کو غلط کہا ہے۔۔۔

ہانیہ بہن میرا ایک مشورہ ہے کہ جب تک ہم پوری طرح شریعت کا مطالعہ نہ کر لیں ہم کس طرح اس بات کا فیصلہ کر سکتے ہیں کہ شریعت میں کیا غلط ہے کیا صحیح ۔۔۔ اور اس کی حدود قیود کیا ہیں
 
سید عمران

محفلین
آپ اس ملک کے خراب حالات کو ماننے پر تیار نہیں ہیں۔۔۔ آپ یہ نہیں مان رہے ہیں کہ آمدنی کم ہے۔۔۔ اور آپ کہتے ہیں کہ کوئی مجبوری نہیں ہے۔۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سب کو کھانے کو مل رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ اسلئے عورت کا نکلنا غلط ہے اور عورت کو گھر سے نکالنے کے لئے زبردستی کی جا رہی ہے۔۔۔۔
جی ہاں زبردستی کی جارہی ہے اور اسی بات کو برا کہا جارہا ہے۔۔۔
جو خواتین مجبوری میں نکل رہی ہیں، ذریعہ رزق حاصل کررہی ہیں انہیں کوئی برا نہیں کہہ رہا!!!
 
ہانیہ

محفلین
آپ ملکی حالا ت سے اتنی باخبر لگتی ہیں، کیا عام شہری حکومت بدل سکتا ہے یا اس کی کوئی ایک پالیسی ہی تبدیل کرسکتا ہے؟؟؟
کوئی اسلامی تحریک ملک کو یا نظام کو بدلنے کے لیے نہیں چل رہی ہے۔۔۔
ہر وقت اسباب پر نظر نہیں رکھنی چاہیے کہ حکومت فلاں کام کردے تو ہوجائے گا۔۔۔
جہاں ناخن تدبیر گھس جائیں اور پردۂ اسباب جل جائے وہاں سے پرے مسبب الاسباب کی ایک ذات بھی موجود ہے۔۔۔
جس نے کھربوں میلوں وسیع کائنات بنائی وہ چھوٹے چھوٹے بندوں کے چھوٹے چھوٹے مسئلے بھی حل بھی کرتے رہتے ہیں، کبھی مانگنے سے کبھی بغیر مانگے ہی!!!

کیا بات کر رہے ہیں سر آپ۔۔۔ جماعت اسلامی کا تو مقصد ہی یہ ہے کہ وہ سریعت کے نفاذ کے لئے سسٹم میں ح صہ لے کر کوشش کرے۔۔۔ JUI بھی۔۔۔ ہر وقت ریلیاں نکلتی ہیں۔۔
جلسے جلوس ہوتے ہیں۔۔۔ جن کو کام کرنا ہے وہ کر رہے ہیں۔۔۔ جان ہتھیلی پر لے کر حق کی آواز بلند کرنےسڑک پر نکل رہ ے ہیں۔۔۔وہ بہانے نہیں بنا رہے ہیں کہ فرد واحد کچھ نہیں کر سکتا ہے۔۔۔۔ وہ سب مل کر ایک دوسرے کی مدد کر کے کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ اقر عورتیں بھی ان کے ساتھ جلسے جلوسوں میں ہر جگیہ ہوتی ہیں۔۔۔ الیکشن میں کھڑی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اب وہ سارے عالم اور اسلامی لیڈرز کیا پشریت کے پابند نہیں ہیں جو عورتوں کو اپنی جماعت میں جگہ دے رہے ہیں
۔۔ سیاست میں حصہ لینے میں مدد دے رہے ہیں۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
مغرب میں بھی خواتین کی اجرت مردوں سے کم ہے۔ اس پر یہاں بھی سارا وقت شور پڑا رہتا ہے لیکن ہوتا کچھ بھی نہیں۔
ہمارا شور بھی یہی ہے کہ مغربی عورت نے اپنے کو برباد کرنے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا مگر ملا اسے بھی کچھ نہیں۔۔۔
باہر کا معاشرہ مردوں کا ہے عورت آئے گی تو بھنبھوڑ دی جائے گی جیسا کہ دنیا بھر میں ہورہا ہے۔۔۔
اس لیے اس کے جسم و جان کی حفاظت اسی میں ہے کہ اپنے مردوں کے سائے میں رہے جو اسے بھوکے درندے مردوں سے بچا سکیں!!!
 
سید عمران

محفلین
کیا بات کر رہے ہیں سر آپ۔۔۔ جماعت اسلامی کا تو مقصد ہی یہ ہے کہ وہ سریعت کے نفاذ کے لئے سسٹم میں ح صہ لے کر کوشش کرے۔۔۔ JUI بھی۔۔۔ ہر وقت ریلیاں نکلتی ہیں۔۔
جلسے جلوس ہوتے ہیں۔۔۔ جن کو کام کرنا ہے وہ کر رہے ہیں۔۔۔ جان ہتھیلی پر لے کر حق کی آواز بلند کرنےسڑک پر نکل رہ ے ہیں۔۔۔وہ بہانے نہیں بنا رہے ہیں کہ فرد واحد کچھ نہیں کر سکتا ہے۔۔۔۔ وہ سب مل کر ایک دوسرے کی مدد کر کے کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ اقر عورتیں بھی ان کے ساتھ جلسے جلوسوں میں ہر جگیہ ہوتی ہیں۔۔۔ الیکشن میں کھڑی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اب وہ سارے عالم اور اسلامی لیڈرز کیا پشریت کے پابند نہیں ہیں جو عورتوں کو اپنی جماعت میں جگہ دے رہے ہیں
۔۔ سیاست میں حصہ لینے میں مدد دے رہے ہیں۔۔۔۔
یہ بڑی جماعتیں بھی کوشش کے باوجود کیا اپنے مقاصد حاصل کر پائیں؟؟؟
نہیں نا؟؟؟
یہ سیاست بھی بہت بڑی بین الاقوامی گیم ہے جسے کھیلنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں!!!
 
ہانیہ

محفلین
مومن فرحین
سسٹر میں حدود جانتی ہوں اللہ کاشکر ہے میں نے اسلامک ہسٹری پڑھی ہے تھوڑا بہت جانتی ہوں آپ نے اس سے پہلے لکھا ا تھا کہ کیا صحیح ہے کیا غلط اس پر میں نے کہا ہے کہ میں نے غلط کہیں نہیں کہا ہے ۔۔۔ شاید میں آپ کی بات سمجھنے میں غلطی کر گئی ہوں۔۔۔ آپ کا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ۔۔۔ شریعت میں ہو سکتا ہے اس کی گنجائش ہو جو میں نے میڈیکل اور پولیس سروس میں عورتوں کے کام۔کرنے کے بارے میں سوال اٹھائے ہیں؟

مسئلہ یہ ہے سسٹر کہ میں نے میڈیکل اور پولیس سروس میں جو باتیں میں بتائی ہیں کہ یہ سب ہوتا ہے انہیں معیوب سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ ڈیسک جاب تو پھر ان کے مقابلے میں زیادہ آسان ہوئی ۔۔۔ لیکن ان کو شرعی لحاظ سے غلط کہہ دیا جاتا ہے۔۔۔ میں پرسنلی کسی شعبے کو غلط نہیں سمجھتی ہوں عورت کے لئے۔۔۔ حدود کا خیال رلھیں۔۔۔ جتنا ممکن ہو اچھی طرح لباس پہنیں۔۔۔ لیکن ڈیسک جاب جیسے کمپیوٹر سائنس یا کاکاؤنٹنک۔۔ بینک کنگ ان جابز کو غلط کہہ دیا جاتا ہے ۔۔۔ اس پر میں کہہ رہی ہوں کہ یہ جابز تو زیادہ آسان ہوئیں
۔۔۔ یہ کام کرنے پر شریعت کی کیسی خلاف ورزی۔۔۔
کیا آپنکو سمجھ آیا کہ میرا کیا پوائمٹ ہے اصل میں۔۔۔آپ بھی میرا اصل پوائنٹ صحیح سے نہیں سمجھ سکی ہیں ۔۔۔ اگر کلئیر اب کر سکی ہوں میں اچھی طرح تو پلیز بتائیے گا۔۔۔
 
ہانیہ

محفلین
یہ بڑی جماعتیں بھی کوشش کے باوجود کیا اپنے مقاصد حاصل کر پائیں؟؟؟
نہیں نا؟؟؟
یہ سیاست بھی بہت بڑی بین الاقوامی گیم ہے جسے کھیلنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں!!!

سر آپ سب مرد ساتھ نہیں دے رہے ہیں نا۔۔۔ اسلئے ناکام ہیں۔۔۔ آپ سب شامل ہوں گے تو کام بنے گا نا۔۔۔۔
آپ سیاست نہ کریں سر۔۔۔ صرف ان کے جلسے جلوسوں میں شامل ہو جائیں۔۔
۔ اور جو احتجاج کے لئے نکلتے ہیں اس میں۔۔۔ اور ہر جگہ مردوں کو ان کی تحریک میں شامل ہونے کی دووت دیں۔۔۔ ایسے ہی جیسے آپ عورت کے زبردستی نکالنے پر تبصرے کر عہے ہیں۔۔۔۔ ایسے ہی ان لی تحریک میں شامل ہونے کے لئے یہاں اس فورم پر ہر مرد کے ہیچھے پڑ جائیں۔۔۔ بتائیں ان کو کہ وہ خلاف شریعت کام کر رہے ہیں۔۔۔ شریعت کے نفاذ کے لئے مدد کرنا ان اور آپ کا سب سے پہلا فرض ہے۔۔۔
 
Top