یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

نیرنگ بھیا اس لڑی میں ماہر اور تجربے کار محفلین کی عدم توجہ کا مسئلہ ہے ورنہ یہ لڑی بھی گزشتہ زمانے کی یاد تازہ کرو سکتی تھی ۔:D

اس لڑی پر نسوانیت کا غلبہ ہے۔ جو توجہ، محبت اور نخرے اٹھانے پر خوش ہوتی ہے۔ سنا ہے خواتین کی یہ آہ وزاری بالاخر ملالہ کے حکمران بننے پر ختم ہو گی۔ :D
 
زندگی کی کالک کی طرف اپنا چہرہ موڑنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔۔۔ بس یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ سب اچھا ہے۔۔۔

چھیپا والے ایمبولنس نہیں چلا رہے؟ جے ڈی سی والے مفت کھانا نہیں کھلا رہے؟ سیلانی والے آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں مفت روزگار مہیا نہیں کر رہے؟ یعنی آپ جوانی ضایع کریں کھانا ہم دیں گے۔:cool:

اور تو اور ایدھی نے جھولا رکھ دیا ہے کہ بچے آپ پیدا کریں پرورش وہ کرینگے۔ :cool:

انڈس ہسپتال مفت علاج کر رہا ہے۔ یعنی بے احتیاطی آپ کریں علاج ہم کرینگے۔ :cool:

یہ وہ دور ہے جب انسان کو اپنی شادی کے بارے میں غور کرنا چاہیے کہ اس میں سب اچھا رہے۔:D
 
پاکستان میں عورت ہمیشہ کمزور ہی رہے گی۔۔۔طاقتور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔۔

اگر آپ ایم این اے والی طاقت چاہتی ہیں تو انڈس ہسپتال یا شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے سوشل ورکس اور پھر پالیٹکس میں داخل ہوں۔ :rolleyes:

اگر جسمانی طاقت چاہتیں ہیں تو یوگا اور ایروبکس کی کلاسیں جوائن کر لیں۔ :boxing:

اگر علمی طاقت چاہتی ہیں تو پی ایچ ڈی کر لیں۔ :goodluck:

اگر گھریلو طاقت چاہتیں ہیں تو شوہر ساس نند سے روٹھنے اور منانے کے طریقے ہم ٹی وی کے ڈراموں اور پاکستانی سیریل بلبلے سے سیکھیں۔ :cdrying:
 
ہانیہ

محفلین
جنت کی fantasy پر یقین، آخرت پر ایمان کے denial سے دور رہ کر سوشل ورک میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ بنائیں۔

چھیپا والے ایمبولنس نہیں چلا رہے؟ جے ڈی سی والے مفت کھانا نہیں کھلا رہے؟ سیلانی والے آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں مفت روزگار مہیا نہیں کر رہے؟ یعنی آپ جوانی ضایع کریں کھانا ہم دیں گے۔:cool:

اور تو اور ایدھی نے جھولا رکھ دیا ہے کہ بچے آپ پیدا کریں پرورش وہ کرینگے۔ :cool:

انڈس ہسپتال مفت علاج کر رہا ہے۔ یعنی بے احتیاطی آپ کریں علاج ہم کرینگے۔ :cool:

یہ وہ دور ہے جب انسان کو اپنی شادی کے بارے میں غور کرنا چاہیے کہ اس میں سب اچھا رہے۔:D

اگر آپ ایم این اے والی طاقت چاہتی ہیں تو انڈس ہسپتال یا شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے سوشل ورکس اور پھر پالیٹکس میں داخل ہوں۔ :rolleyes:

اگر جسمانی طاقت چاہتیں ہیں تو یوگا اور ایروبکس کی کلاسیں جوائن کر لیں۔ :boxing:

اگر علمی طاقت چاہتی ہیں تو پی ایچ ڈی کر لیں۔ :goodluck:

اگر گھریلو طاقت چاہتیں ہیں تو شوہر ساس نند سے روٹھنے اور منانے کے طریقے ہم ٹی وی کے ڈراموں اور پاکستانی سیریل بلبلے سے سیکھیں۔ :cdrying:

آپ کے یہ سارے تبصرے۔۔۔۔ denial والی کیفیت کی تصدیق کر رہے ہیں۔۔۔ :)
۔
 
آپ دور کی پہچان نہ رکھنے کے باعث ناامید ہو رہیں ہیں۔ ایسا ہی ہونا حق ہے جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے۔ نہ ہی آپ اپنی صلاحیت سے بڑھ کر مکلف ہیں اور نہ ہی عقل کا تقاضا ہے آپ رب الناس بن جائیں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ تکلیفیں اظہار عاجزی اور رب کو پہچاننے کا ذریعہ ہے۔

لامحدود قدرت ہونے کا denial جنون سے بچنے کے لیے ضروری ہے اور ایمان کا تقاضہ بھی۔ آپ امام مہدی ع اور عیسی ع کے آنے پر ایمان لے آئیں۔ :D
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس لڑی پر نسوانیت کا غلبہ ہے۔ جو توجہ، محبت اور نخرے اٹھانے پر خوش ہوتی ہے۔ سنا ہے خواتین کی یہ آہ وزاری بالاخر ملالہ کے حکمران بننے پر ختم ہو گی۔ :D
ارے یار،،، مارچ کے مہینے کا تو احترام کرلو ۔یہاں بھی میل ڈومینینس کے گیت گاؤ گے کیا ؟ :)
 
ہانیہ

محفلین
آپ دور کی پہچان نہ رکھنے کے باعث ناامید ہو رہیں ہیں۔ ایسا ہی ہونا حق ہے جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے۔ نہ ہی آپ اپنی صلاحیت سے بڑھ کر مکلف ہیں اور نہ ہی عقل کا تقاضا ہے آپ رب الناس بن جائیں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ تکلیفیں اظہار عاجزی اور رب کو پہچاننے کا ذریعہ ہے۔

لامحدود قدرت ہونے کا denial جنون سے بچنے کے لیے ضروری ہے اور ایمان کا تقاضہ بھی۔ آپ امام مہدی ع اور عیسی ع کے آنے پر ایمان لے آئیں۔ :D

توبہ۔۔۔ توبہ۔۔۔ میرے اللہ کی توبہ۔۔۔۔
سر ۔۔۔ آپ مجھ کو خدا بننے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔آپ کو اندازاہ ہے کہ آپ نے کیا کہا ہے؟
میں حیران ہوں۔۔۔ کیونکہ میں کہہ رہی ہوں کہ عورتوں کے ساتھ مسائل ہیں۔۔۔ اور آپ سب کا کہنا ہےہے کہ عورتوں کے ساتھ کوئی زیادتیاں نہیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے نیچا دکھانے کے لئے۔۔۔ کس قسم کی آپ سب نے باتیں کی ہیں۔۔۔ کس لیول کی۔۔۔مجھے مارچ والی کہا گیا۔۔۔ کبھی کوئی کہتا ہے میں نے حدیث کی نفی کر دی حالانکہ اس حدیث کا اس بات سے تعلق ہی نہیں بنتا تھا۔۔۔کبھی مجھ پر شریعت کو غلط کہنے کا کہا جاتا ہے۔۔۔۔ کبھی مجھے سطحی گفتگو کرنے کا کہا جاتا ہے۔۔۔اور اب آپنے تو کمال ہی کر دیا ۔۔۔نعوذباللہ رب الناس بننے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔

اب سمجھ آیا کیوں یہاں پر عورتوں کے مسائل پر بات کرتے ہئے سب گھبرا رہے ہیں۔۔۔ اور کیوں اس جگہ کو یہ بات کرنے کے لئے صحیح نہیں کہا جا رہا تھا۔۔۔

آپ کو سر مجھ کو کسی صورت ذلیل کرنا ہے۔۔۔ جبھی آپ آخر میں میرے ایمان تک پہنچ گئے۔۔۔۔

کھل کر گالیاں دے لیں سر ۔۔۔ جتنا غصہ چڑھا ہوا ہے ایک ہی بار اچھی طرح نکال لیں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

ہانیہ

محفلین
یہاں پر ایک بات تو ثابت ہو گئی۔۔۔ کہ ہمارا معاشرہ عورتوں کے مسائل کو ڈسکس کرنے کے لئے بھی نہ ہمت رلھتا ہے۔۔۔ اور نہ ہی برداشت۔۔۔ دوسری سائیڈ کی بات سننے کا بھی روادار نہیں ہے۔۔۔یہ صرف ایک فورم پر بات چیت ہوئی ہے۔۔۔ اس پر یہ حال ہے۔۔۔۔

معلوم نہیں جب کبھی مسائل حل کرنے کے لئے عملی کوششیں کی گئیں تو ہمارے معاشرے کا کیا ردعمل ہوگا۔۔۔
 
توبہ۔۔۔ توبہ۔۔۔ میرے اللہ کی توبہ۔۔۔۔
سر ۔۔۔ آپ مجھ کو خدا بننے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔آپ کو اندازاہ ہے کہ آپ نے کیا کہا ہے؟
میں حیران ہوں۔۔۔ کہ میں کہہ رہی ہوں کہ عورتوں کے ساتھ مسائل ہیں۔۔۔ اور آپ سب کا کہنا ہےہے کہ عورتوں کے ساتھ کوئی زیادتیاں نہیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے نیچا دکھانے کے لئے۔۔۔ کس قسم کی آپ سب نے باتیں کی ہیں۔۔۔ کس لیول کی۔۔۔مجھے مارچ والی کہا گیا۔۔۔ کبھی کوئی کہتا ہے میں نے حدیث کی نفی کر دی حالانکہ اس حدیث کا اس بات سے تعلق ہی نہیں بنتا تھا۔۔۔کبھی مجھ پر شریعت کو غلط کہنے کا کہا جاتا ہے۔۔۔۔ کبھی مجھے سطحی گفتگو کرنے کا کہا جاتا ہے۔۔۔اور اب آپنے تو کمال ہی کر دیا ۔۔۔نعوذباللہ رب الناس بننے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔

اب سمجھ آیا کیوں یہاں پر عورتوں کے مسائل پر بات کرتے ہئے سب گھبرا رہے ہیں۔۔۔ اور کیوں اس جگہ کو یہ بات کرنے کے لئے صحیح نہیں کہا جا رہا تھا۔۔۔

آپ کو سر مجھ کو کسی صورت ذلیل کرنا ہے۔۔۔ جب آپ خر میں میرے ایمان تک پہنچ گئے۔۔۔۔

کھل کر گالیاں دے لیں سر ۔۔۔ جتنا غصہ چڑھا ہوا ہے ایک ہی بار اچھی طرح نکال لیں۔۔۔۔

آپ جذبات میں صحیح بات تک نہ پہنچ پائیں۔ عورتوں کے ساتھ مسائل ہیں۔ بغیر کسی لگی لپٹی۔
 
ارے یار،،، مارچ کے مہینے کا تو احترام کرلو ۔یہاں بھی میل ڈومینینس کے گیت گاؤ گے کیا ؟ :)

یہ کوئی نیا محترم مہینہ آیا ہے کیا؟ :eek: گیت گائے بغیر بھی یہ بات اظہر من الشمس ہے۔ :) لیکن یہ خوش ہونے سے زیادہ اللہ سے ڈرنے کی بات ہے۔ :roll:
 
ہانیہ

محفلین
آپ جذبات میں صحیح بات تک نہ پہنچ پائیں۔ عورتوں کے ساتھ مسائل ہیں۔ بغیر کسی لگی لپٹی۔

جذبات میں نہیں آرہی ہوں۔۔۔۔ آپ لوگ آرہے ہیں۔۔۔مجھے غلط بتانے کے لئے جو سمجھ آرہا ہے بول رہے ہیں۔۔۔ جبھی تو اتنے آرام سے رب الناس بنے کا کہہ دیا۔۔۔ اللہ توبہ۔۔۔میں نے تو ابھی تک اس طرح کی باتیں کسی کو نہیں بولی ہیں۔۔۔۔میں جذباتی ہوتی تو میں بھی آپ سب کو اسی طرح کی باتیں بول دیتی کہ آپ لوگ گھاگ ہیں۔۔۔ شکاریی ہیں۔۔۔
 
ہانیہ

محفلین
اعلیٰ اخلاق کی بہت بلند مثالیں یہاں قائم کی گئی ہیں۔۔۔۔۔ :applause::applause::applause:۔۔۔

جس کو جتنا مجھ پر غصہ چڑھا ہوا ہے۔۔۔ آرام سے آکر مجھے گالیاں دیں۔۔۔۔میں بخوشی سنوں گی۔۔۔۔ ڈھکے چھپے انداز میں مجھ پر غصہ نہ نکالیں۔۔۔ کھل کر نکالیں۔۔۔۔ میں بھی دیکھوں گی کہ اس فورم کے لوگ کہاں تک کس لیول تک جاتے ہیں۔۔۔
 
یہاں پر ایک بات تو ثابت ہو گئی۔۔۔ کہ ہمارا معاشرہ عورتوں کے مسائل کو ڈسکس کرنے کے لئے بھی نہ ہمت رلھتا ہے۔۔۔ اور نہ ہی برداشت۔۔۔ دوسری سائیڈ کی بات سننے کا بھی روادار نہیں ہے۔۔۔یہ صرف ایک فورم پر بات چیت ہوئی ہے۔۔۔ اس پر یہ حال ہے۔۔۔۔

معلوم نہیں جب کبھی مسائل حل کرنے کے لئے عملی کوششیں کی گئیں تو ہمارے معاشرے کا کیا ردعمل ہوگا۔۔۔

ناامید نہ ہوں۔ یہ تو کسی رسول کے ساتھ بھی نہ ہوا کہ باوجود عفت اور دیانت کے انکی بات سو فیصد لوگوں نے مان لی ہو۔ کچھ کو اپنی بات سے کفر کرنے دیں۔

امام حسین ع کو ہی دیکھ لیں کہ سب مسائل کے حل کے لیے اٹھے لیکن انکی ایک نہ سنی اور شہید کر دیا۔ رسولﷺ کو دیکھ لیں کہ احد میں دندان شہید کر دیے۔
 
جذبات میں نہیں آرہی ہوں۔۔۔۔ آپ لوگ آرہے ہیں۔۔۔مجھے غلط بتانے کے لئے جو سمجھ آرہا ہے بول رہے ہیں۔۔۔ جبھی تو اتنے آرام سے رب الناس بنے کا کہہ دیا۔۔۔ اللہ توبہ۔۔۔میں نے تو ابھی تک اس طرح کی باتیں کسی کو نہیں بولی ہیں۔۔۔۔میں جذباتی ہوتی تو میں بھی آپ سب کو اسی طرح کی باتیں بول دیتی کہ آپ لوگ گھاگ ہیں۔۔۔ شکاریی ہیں۔۔۔

آپ تمام عورتوں کے ساتھ مسائل کو حل کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اس لیے توجہ دلانے کے لیے کہا کہ رب الناس اللہ ہے آپ تھوڑی۔ یہ بات ایسی ہی ہے کہ جیسے قرآن میں کہا گیا کہ اس جیسی دس آیتیں بنا لاو۔ مطلب یہ تھوڑی کہ بنا کر لے آو تاکہ اللہ قرآن سے دستبردار ہو جائے۔ بلکہ مطلب یہ ہے کہ بنا ہی نہیں سکتے۔ سو رب الناس بھی بافرض محال کے معنی میں استعمال کیا۔

نہ ہی آپ اپنی صلاحیت سے بڑھ کر مکلف ہیں اور نہ ہی عقل کا تقاضا ہے آپ رب الناس بن جائیں۔
 
ہانیہ

محفلین
ناامید نہ ہوں۔ یہ تو کسی رسول کے ساتھ بھی نہ ہوا کہ باوجود عفت اور دیانت کے انکی بات سو فیصد لوگوں نے مان لی ہو۔ کچھ کو اپنی بات سے کفر کرنے دیں۔

امام حسین ع کو ہی دیکھ لیں کہ سب مسائل کے حل کے لیے اٹھے لیکن انکی ایک نہ سنی اور شہید کر دیا۔ رسولﷺ کو دیکھ لیں کہ احد میں دندان شہید کر دیے۔

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔۔۔ اگر میری کوئی بات نہ مانے۔۔۔ یہ تو دوسری سائیڈ سے ہوا ہے۔۔۔ کہ چونکہ میں نے ان کی باتیں نہیں مانی ہیں۔۔۔ تو مجھے یہ سب کہا گیا ہے۔۔۔اور کہہ رہے ہیں۔۔۔ آپ کا بھی شکریہ سر :)
اور میرے رسول ﷺ اہل بیت اور صحابہ کی تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ کاش کہ سب ان کے صبر و استقامت سے سیکھنے کی کوشش کریں۔۔میں بھی۔۔۔
 
ہانیہ

محفلین
آپ تمام عورتوں کے ساتھ مسائل کو حل کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اس لیے توجہ دلانے کے لیے کہا کہ رب الناس اللہ ہے آپ تھوڑی۔ یہ بات ایسی ہی ہے کہ جیسے قرآن میں کہا گیا کہ اس جیسی دس آیتیں بنا لاو۔ مطلب یہ تھوڑی کہ بنا کر لے آو تاکہ اللہ قرآن سے دستبردار ہو جائے۔ بلکہ مطلب یہ ہے کہ بنا ہی نہیں سکتے۔ سو رب الناس بھی بافرض محال کے معنی میں استعمال کیا۔

نہ ہی آپ اپنی صلاحیت سے بڑھ کر مکلف ہیں اور نہ ہی عقل کا تقاضا ہے آپ رب الناس بن جائیں۔

جی مسائل حل کرنے کی تو میں نے کوئی کوشش ہی نہیں کی ہے اب تک۔۔۔ صرف زبانی کلامی ڈسکس کر لیتی ہوں۔۔۔ اور وہی یہاں کیا ہے۔۔۔۔ بے فکر رہیں سر کچھ حل نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔ آپ اطمینان سے رہیں۔۔۔میں کیا میری اوقات کیا۔۔۔۔:)
پر سکون ہو جائیں ۔۔۔ ٹینشن نہ لیں۔۔۔ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ہے ۔۔۔ :)،۔ سب اچھا ہے۔۔ بہت اچھا ہے۔۔۔:)
 
عجیب بات کر رہیں ہیں آپ۔ لوگ جان دے کر رقم لگا کر کامیابی سے مسائل حل کر رہے ہیں اور آپ کہہ رہیں ہیں کہ کچھ حل نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہو سکتا ہے!

آپ سلسلہ عطاریہ رضویہ قادریہ جوائن کر لیں تاکہ کچھ تو لغو سے نجات ملے۔
 
چلیں جی۔۔۔۔ اب لغو بولنے کا کبھی تمغہ مل گیا۔۔۔۔ بہت شکریہ سر :)۔۔۔۔ اور کچھ؟

آرام سے کہیں سر۔۔۔۔ بے فکر رہیں جواب میں آپ لوگوں کو ایسا کچھ نہیں کہوں گی۔۔۔۔ :) آپ نے ہی کہا تھا کہ میں سب عورتوں کے مسائل حل کرنے پر تلی بیٹھی ہوں۔۔۔۔ اور اس پر آپ نے خدا بننے والی بات کہی۔۔۔ اس پر میں نے جواب دیا تھا کہ کچھ حل نہیں ہو رہا ہے ۔۔۔ میں کیا میری اوقات کیا۔۔
 
ہانیہ

محفلین
اور بھی لوگ آجائیں۔۔۔ جن کو لگ رہا ہے۔۔۔۔ کہ انھوں نے تو مجھے برا کہا ہی نہیں ہے۔۔۔۔آجائیں۔۔۔ :) ۔۔۔۔ غصہ نہ دبائیں۔۔۔۔ ٹیشن چلتی رہے گی دماغ میں۔۔۔۔ٹینشن رکھنا صحت کے لئے اچھا نہیں ہے :ROFLMAO::LOL:
 
Top