یوم دفاع پاکستان

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوووووووووووو میں سمجھی آپ نے مجھے کہا کہ لکھنا کیوں چھوڑا دیا افففففففففف:devil::devil::devil::devil:اور اپ کو شکریہ مکریہ نہ بولنے کا کہا تھا سمجھ نہی اتا اپکو کیاااااااااااااااااااااا:waiting::waiting::waiting:
چلو میرا شکریہ واپس کرو۔۔۔۔:skull: یہ تو تمہارا فرض تھا۔۔۔۔ :) ہاہاہاہاہاااااا
ابھی ویسے میں اتنا غائب دماغ نہیں ہوا کہ تمہیں کہوں تم نے لکھنا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔ ہاں یہ ضرور کہوں گا۔۔۔ کہ لکھنا کب شروع کرو گی۔۔۔۔ ہاہاہہاااااا:laughing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ ! کیا خوب لکھا ہے ذوالقرنین بھائی آپ نے۔ ماشاءاللہ۔۔۔ !

:pak:

نہ ہو نومید اے اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی​

اچھی تحریر کی خوبی یہ ہے کہ وہ جذبات کو مہمیز کرتی ہے۔ آپ کی تحریر پر دوستوں نے دل و جان سے جو تبصرے کئے ہیں وہ سب جذبہ ء حب الوطنی اور محبت سے بھرپور ہیں۔

پاکستان کتنی ہی کٹھن صورتِ حال کا شکار کیوں نہ ہو یہ ہمارا محبوب وطن ہے اور ہمارے دلوں میں اس کی محبت میں کمی نہیں آ سکتی۔ انشاءاللہ آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں حالات موافق ہو ہی جائیں گے۔

کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا
مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم
بس ہم سب کو چاہیے کہ اِس شجر سے پیوستہ رہ کر اُمیدِ بہار رکھیں۔
بہت شکریہ احمد بھائی اس حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔ :)
اور کیا ہی خوبصورت اظہار خیال ہے۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ اور انشاءاللہ وقت بدلے گا۔۔۔ بہتری آئے گی
"ان مع العسر یسریٰ"
 
عمراعظم

محفلین
میاں منے۔۔۔ بہت بہت شکریہ ان توصیفی کلمات کا۔۔۔ ۔ :) اور خوبصورت اشعار کا الگ سے شکریہ :)

بیشک۔۔۔ ۔ بہت خوبصورت الفاظ و خیالات۔۔۔ دل کر رہا ہے اپنی تحریر میں اضافہ کردوں ان کا۔۔۔ :

آپ کے اوپر لکھے خیالات کے سامنے میری تحریر ہیچ ہیں۔۔۔ پھر بھی آپ کا ظرف ہے کہ آپ توصیفی کلمات سے نواز رہے ہیں۔۔۔ بہت بہت تشکر سر۔۔۔ :)

میرے پیارے بھائی۔۔۔ کیوں مجھ ناتواں کو کانٹوں پر گھسیٹ رہے ہیں۔چونکہ میں جانتا ہوں کہ جن کے قلب و نظر میں بے پایاں وسعت ہوتی ہے وہی دوسروں کے بارے میں آپ جیسے خیالات کے متحمل ہو سکتے ہیں۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔آمین
 
حسیب

محفلین
ایسی ہی ایک گھڑی 6 ستمبر 1965 کو پاکستان کی تاریخ میں بھی آئی تھی۔ لیکن سلام ہیں اس قوم کو۔۔۔ جس نے اپنے فرائض سے آنکھیں نہیں چرائیں۔ ان نوجوانوں کو جن کے لیے ملکی سلامتی ان کی اپنی جان و مال سے کہیں زیادہ تھی۔ سلام ہے۔ ان شہیدوں کو سلام ہے جنہوں نے اپنے جسموں پر بم باندھ کر ٹینکوں کے آگے لیٹ کر شہادت کا رتبہ پایا۔ وہ جانتے تھے کہ یہ صریح موت ہے۔ لیکن ڈر کا ان کے عمل سے شائبہ تک نہ تھا۔ ان ماؤں کو جنہوں نے ملکی سلامتی کو اپنے بیٹوں سے زیادہ جانا۔۔۔ ان بیویوں کو جنہوں نے سہاگوں کی لاشوں پر نوحہ نہ کیا۔ بلکہ فخر سے سر اٹھا کر کہا کہ میرا شوہر شہید ہے۔

آمین یا رب العالمین
جنگ ستمبر یقینا جذبات کی جنگ تھی۔ یہ صرف جذبہ ہی تھا کہ پاکستانی فوج نے نہ صرف حملوں کو روکا بلکہ جوابی کاروائیاں بھی کیں۔
لیکن ٹینکوں کے آگے لیٹنے والی بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
چونڈہ میں ٹینکوں کی لڑائی کی تفصیل عنایت اللہ صاحب کی کتاب "بدر سے باٹا پور تک" میں پڑھی جا سکتی ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جنگ ستمبر یقینا جذبات کی جنگ تھی۔ یہ صرف جذبہ ہی تھا کہ پاکستان فوج نے نہ صرف حملوں کو روکا بلکہ جوابی کاروائیاں بھی کیں۔
لیکن ٹینکوں کے آگے لیٹنے والی بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
چونڈہ میں ٹینکوں کی لڑائی کی تفصیل عنایت اللہ صاحب کی کتاب "بدر سے باٹا پور تک" میں پڑھی جا سکتی ہے
ہم نے تو سدا ایسا سنا۔۔۔ سو لکھ دیا۔۔۔ وگرنہ اس وقت ہم کہاں اس دنیا میں موجود تھے۔۔۔ :)
آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔ اور کتاب میسر نہیں۔۔۔ آپ خود ہی زحمت کیجیے اور وہ صفحات سکین کر کے یہاں لگا دیجیے۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے پیارے بھائی۔۔۔ کیوں مجھ ناتواں کو کانٹوں پر گھسیٹ رہے ہیں۔چونکہ میں جانتا ہوں کہ جن کے قلب و نظر میں بے پایاں وسعت ہوتی ہے وہی دوسروں کے بارے میں آپ جیسے خیالات کے متحمل ہو سکتے ہیں۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔آمین
سررررررررررررررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ایسے کیا کریں۔۔۔۔ :) ہم جانتے ہیں آپ کا مقام کیا ہے :)
 
حسیب

محفلین
ہم نے تو سدا ایسا سنا۔۔۔ سو لکھ دیا۔۔۔ وگرنہ اس وقت ہم کہاں اس دنیا میں موجود تھے۔۔۔ :)
آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔ اور کتاب میسر نہیں۔۔۔ آپ خود ہی زحمت کیجیے اور وہ صفحات سکین کر کے یہاں لگا دیجیے۔۔۔ :)
کتاب تو پی ڈی ایف میں موجود ہے۔
لیکن محفل کے رولز کا مسئلہ۔
 
عینی شاہ

محفلین
چلو میرا شکریہ واپس کرو۔۔۔ ۔:skull: یہ تو تمہارا فرض تھا۔۔۔ ۔ :) ہاہاہاہاہاااااا
ابھی ویسے میں اتنا غائب دماغ نہیں ہوا کہ تمہیں کہوں تم نے لکھنا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔ ہاں یہ ضرور کہوں گا۔۔۔ کہ لکھنا کب شروع کرو گی۔۔۔ ۔ ہاہاہہاااااا:laughing:
جی یہ میرا فرض ہے تھا نہیں :cool:ہااااااااااااااااااااا کتنے گندے ہوئے پڑے ہیں آپ :eek:غائب دماغ نہیں ہیں ابھی لو جی :chatterbox:میں لکھنا اس وقت شروع کروں گی جب اپ لکھنا بند کریں گے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گندا ہوا پڑا ہوں۔۔۔۔ :eek: میں کوئی مٹی میں کھیلتا ہوں۔۔۔۔:cautious:o_O
میں نے لکھنا بند کر دیا۔۔ چلو اب تم شروع کر دو۔۔ ۔پھر میں جواب لکھوں گا۔۔۔۔:laugh:
 
عینی شاہ

محفلین
گندا ہوا پڑا ہوں۔۔۔ ۔ :eek: میں کوئی مٹی میں کھیلتا ہوں۔۔۔ ۔:cautious:o_O
میں نے لکھنا بند کر دیا۔۔ چلو اب تم شروع کر دو۔۔ ۔پھر میں جواب لکھوں گا۔۔۔ ۔:laugh:
تو مٹی میں کھیلنے سے تو گندا نہی ہوتے :eek::eek:آپ بھی نا :atwitsend:نو نو یہ والا لکھنا تھوڑی وہ رائٹرز والے لکھنے کی بات کر رہے ہیں آپ تو :devil::devil::devil:
 
Top