سید عمران
محفلین
اگر آپ جاسم کی پوسٹ کردہ خبروں کا سینٹیمنٹ اینلائیسس کریں تو سب منفی نکلیں گی۔
چلیں ’’سب‘‘ کو ’’اکثر‘‘ کرلیں۔۔۔واقعی یہ بہت ہی منفی خبر پوسٹ کی تھی
’پاکستانی سائنس دان کرونا ویکسین بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘
اب خوش؟؟؟

توبہ استغفار
اپنا ہی ایک روپ دوسرے روپ کے کیے کرائے پر ماتم کررہا ہے!!!یہ میرے لکھے الفاظ نہیں، کسی 'عارف کریم' کی شروع کی گئی ایک پرانی لڑی کا عنوان اور ربط ہے۔
آپ کو کونسا روپ زیادہ پسند آیا؟ نیا یا پرانے والا؟اپنا ہی ایک روپ دوسرے روپ کے کیے کرائے پر ماتم کررہا ہے!!!
ہم اپنی پسند کیوں بتائیں؟آپ کو کونسا روپ زیادہ پسند آیا؟ نیا یا پرانے والا؟
بہت کام کی چیز نکالی ہے۔
ارتقاء کا ناقابل تردید ثبوت۔بہت کام کی چیز نکالی ہے۔
یہ واحد ڈھیٹ چمڑی والا رکن دیکھا ہے جسے کیا کچھ کہا گیا اور اس نے کبھی گلہ نہیں کیا۔محفلین کو ذاتی طور پر نشانہ بنانے سے بہتر یہ نہ ہوگا کہ ان کے تبصروں کا جواب دیا جائے؟
30 ہزار پروپگنڈا پوسٹ کےاثر کی سرمایہ کاری کرنے والا درویش؟یہ واحد ڈھیٹ چمڑی والا رکن دیکھا ہے جسے کیا کچھ کہا گیا اور اس نے کبھی گلہ نہیں کیا۔
کیا درویش طبعیت پائی ہے!
اے کاش کہ آپ قرآن کی ان آیتوں کو بھی دیکھتے۔
لَيْسُوْا سَوَاۗءً ۭ مِنْ اَھْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَاۗىِٕمَةٌ يَّتْلُوْنَ اٰيٰتِ اللّٰهِ اٰنَاۗءَ الَّيْلِ وَھُمْ يَسْجُدُوْنَ۔ يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَيَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُسَارِعُوْنَ فِي الْخَيْرٰتِ ۭوَاُولٰۗىِٕكَ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ۔ وَمَا يَفْعَلُوْا مِنْ خَيْرٍ فَلَنْ يُّكْفَرُوْهُ ۭوَاللّٰهُ عَلِيْمٌۢ بِالْمُتَّقِيْن۔
مگر سارے اہلِ کتاب یکساں نہیں ہیں۔ ان میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو راہ راست پر قائم ہیں ، راتوں کو اللہ کی آیات پڑھتے ہیں اور اس کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں۔ اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، نیکی کا حکم دیتے ہیں ، برائیوں سے روکتے ہیں اور بھلائی کے کاموں میں سرگرم رہتے ہیں ۔یہ صالح لوگ ہیں۔ اور جو نیکی بھی یہ کریں گے اس کی ناقدری نہ کی جائے گی ، اللہ پرہیز گار لوگوں کو خوب جانتا ہے۔(سورہ آل عمران 115۔113)
مسلمان کا تو ایک ہی روپ ہوتا ہے!!!آپ کو کونسا روپ زیادہ پسند آیا؟ نیا یا پرانے والا؟
کیا کہنے ہیں!!!!
دھاگہ شروع ہوتا ہے سازشی نظریہ سے۔ مڑ جاتا ہے اسرائیل کی طرف، وہاں سے ٹرن لیتا ہے کافر وائرس کی جانب پھر گزرتا ہے ساتھیوں کے اپنے ایک ساتھی کے دفاع کے درمیان سے پھر کچھ افراد کو یاد آتا ہے کہ یہاں تو شرکاء محفل پر الزام لگ رہے ہیں پھر کچھ لوگ اپنی پرانی دشمنیاں نکال لاتے ہیں پھر فیصلہ ہوتا ہے کہ اب دھاگہ موضوع پر رہے گا لیکن پھر دھاگہ پٹری سے اتر جاتا ہے اور مسلم اور غیر مسلم کی دوستی دشمنی پر نکل پڑتا ہے۔
مجھے وہ ایک صاحب یاد آرہے ہیں جو مسلسل خلیل الرمن والے دھاگے میں مجھے موضوع پر رہنے کی تلقین کئے جا رہے تھے اب کہاں ہیں۔
سید عاطف علی اور ایک تھے یہ محمداحمد جو مجھے نرمی کی تلقین کر رہے تھے۔ اب کہاں ہیں یہ سب لوگ؟؟؟ کیا یہاں یہ سب نہیں ہو رہا ہے یا پھر ساتھی کر رہے ہیں تو کوئی پروا ہی نہیں ہے۔ ہر چیز کی اجازت ہے! سبحان اللہ!
ان دو معزز شرکاء سے گزارش ہے کہ اب یہاں بھی تلقین اور نصحیت کیجئے ورنہ یہی محسوس ہوگا کہ اربا پروری کی جارہی ہے۔
حقیقت ٹی وی سنیں گے تو حقیقت کا پتہ کبھی نہیں چلے گا۔ کرونا وائرس کی ایک پوری فیملی ہے. اس سے پہلے 2008 کے آس پاس سارس نام سے ایک بیماری آئی تھی چین سے جس کی وجہ بھی کرونا وائرس تھا، لیکن اس وائرس سے ذرا مختلف۔تین سال قبل ۲۰۱۷ء میں کرونا نام کے وائرس کا کیسے پتا چل گیا؟؟؟
ذیشان بھائی کیا اس وائرس کو اس نام سے لوگ برسوں پہلے سے جانتے تھے؟؟؟اس کو کرونا وائرس اس لئے کہتے ہیں کہ اس کی مشابہت سورج کے گرد کرونا (تاج) سے ہے۔
ارے کیا کہنے بھیا۔ داد وصول کیجیے!بھائی سب لوگ ایک دوسرے کو معاف کر دیں اور ڈیڑھ میٹر کے فاصلے سے گلے مل کر سب گلے شکوے بھلا دیں ورنہ مجھے چودہ صفحات پڑھنا پڑیں گے۔
جی ہاں سائنسدان اور ڈاکٹر اسی نام سے جانتے تھے۔ اس کے مقابلے میں ایک اور قسم کا وائرس ہے جس کو رائنو وائرس کہتے ہیں، یا اردو میں گینڈا وائرس جو زکام پھیلاتا ہے۔ اس کی شکل کچھ یوں ہے:ذیشان بھائی کیا اس وائرس کو اس نام سے لوگ برسوں پہلے سے جانتے تھے؟؟؟
تب سےاس کے خلاف کچھ کام نہیں کیا گیا؟؟؟جی ہاں سائنسدان اور ڈاکٹر اسی نام سے جانتے تھے۔
مجھے وہ ایک صاحب یاد آرہے ہیں جو مسلسل خلیل الرمن والے دھاگے میں مجھے موضوع پر رہنے کی تلقین کئے جا رہے تھے اب کہاں ہیں۔
سید عاطف علی اور ایک تھے یہ محمداحمد جو مجھے نرمی کی تلقین کر رہے تھے۔ اب کہاں ہیں یہ سب لوگ؟؟؟ کیا یہاں یہ سب نہیں ہو رہا ہے یا پھر ساتھی کر رہے ہیں تو کوئی پروا ہی نہیں ہے۔ ہر چیز کی اجازت ہے! سبحان اللہ!
آپ نے پچھلے دس بارہ سالوں میں محفل کے تقریبا ہر دھاگے کا خلاصہ بیان کر دیا ہے۔ اس مرتبہ البتہ خفیہ عناصر معمول سے کچھ زیادہ پائے گئے۔کیا کہنے ہیں!!!!