یو ایس بائیو لوجیکل وار

الف نظامی

لائبریرین
بالکل بھی نہیں۔ محفل پر اس امن معاہدہ کی خبر سب سے پہلے میں نے ہی بریک کی تھی
امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

مجھے صرف اس بات کی تشویش تھی کہ طالبان اس امن معاہدہ کو امریکہ کی کمزوری سمجھ کر اس کی پاسداری نہیں کریں گے۔ اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا
پرسپشن کی گیم جیسے تم ہی سمجھتے ہو؟
 

الف نظامی

لائبریرین
اگر آپ جاسم کی پوسٹ کردہ خبروں کا سینٹیمنٹ اینلائیسس کریں تو سب منفی نکلیں گی۔ اس سے علم ہوا کہ یہ پاکستان کے بارے منفی تاثر دکھانا چاہتا ہے حالاں کہ مثبت خبر بھی اخبار میں موجود ہوتی ہے لیکن موصوف کا انتخاب منفی خبریں ہوتی ہیں۔ اور جب تواتر سے منفی خبریں محفل کے قاری پڑھتے ہیں تو ان کا ذہن ایک خاص طرز پر سوچنے لگتا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
نہیں، بچے دے رہے تھے!!!
واقعی اصل مسئلہ یہی ہے۔ دنیا میں یہود کی کل آبادی صرف ڈیڑھ کروڑ ہے اور دنیا کے دو ارب مسلمانوں کو ان کی سازشوں سے خطرہ ہے۔
Jewish population by country - Wikipedia
بچوں کی تعداد بڑھانے کی بجائے ان کا آئی کیو بڑھانے پر کام کیا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے
 

محمد سعد

محفلین
واقعی اصل مسئلہ یہی ہے۔ دنیا میں یہود کی کل آبادی صرف ڈیڑھ کروڑ ہے اور دنیا کے دو ارب مسلمانوں کو ان کی سازشوں سے خطرہ ہے۔
Jewish population by country - Wikipedia
بچوں کی تعداد بڑھانے کی بجائے ان کا آئی کیو بڑھانے پر کام کیا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے
ویپنز آف ماس پروڈکشن؟
 

جاسم محمد

محفلین
امن معاہدے کا تذکرہ ہوا تو آئیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ امن معاہدے کو کامیاب کرے اور افغانستان میں دیرپا امن لائے۔ آمین۔
اللہ تعالی طالبان کو امریکیوں کے ساتھ امن معاہدہ پر قائم رہنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
 

جاسم محمد

محفلین
وہ تو ملے ہی نہیں چلو کوئی بات نہیں عراق تو تباہ ہو گیا نہ اور اسرائیل کا ایک اور دشمن کمزور ہو گیا۔
اسرائیلی یہودی اپنی تمام تر عالمی سازشی قوت کے باوجود ایک کورونا وائرس سے ڈر کر پورا ملک بند کروا بیٹھے ہیں
529 Israelis have been diagnosed with
coronavirus - Health Ministry

Israel seals its borders to all foreigners amid coronavirus outbreak
 
Top