یو ایس بائیو لوجیکل وار

سید عمران

محفلین
جاسم دراصل امریکہ طالبان امن معاہدے کا مخالف ہے۔ یہ بحث اس وقت چھیڑنے کا مقصد بھی یہی ہو سکتا ہے۔
وہی گھسی پٹی بحث جو یہ الفاظ کے گھماؤ پھراؤ سے کرتے رہتے ہیں۔۔۔
اب تو ان سوالات کی اچھی خاصی تیاری ہوگئی ہے!!!
 

محمد سعد

محفلین
امن معاہدے کا تذکرہ ہوا تو آئیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ امن معاہدے کو کامیاب کرے اور افغانستان میں دیرپا امن لائے۔ آمین۔
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم دراصل امریکہ طالبان امن معاہدے کا مخالف ہے۔ یہ بحث اس وقت چھیڑنے کا مقصد بھی یہی ہو سکتا ہے۔
بالکل بھی نہیں۔ محفل پر اس امن معاہدہ کی خبر سب سے پہلے میں نے ہی بریک کی تھی
امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

مجھے صرف اس بات کی تشویش تھی کہ طالبان اس امن معاہدہ کو امریکہ کی کمزوری سمجھ کر اس کی پاسداری نہیں کریں گے۔ اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا
 

الف نظامی

لائبریرین
مغرب کی تمام جنگیں بنیادی طور پر ان کے سیاسی و معاشی نظام کے جابرانہ نفاذ و تحفظ کے لیے ہوتی ہیں۔
 
Top