آج دیکھا ہے تو آج ہی آ جاؤ۔ انہوں نے کون سا منع کر دینا ہے۔
ہم چشم براہ ہیں، ضرور تشریف لائیے گا۔کیا عمدہ طرز بیان ہے ۔
بہت خو ب م ۔ م مغل
اب تو ہمارا بھی دل کرتا ہے کراچی آکر ملاقات کرنے کا
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل پر لگ گئی مغل بھائی۔ اب ہفتہ کے دن ایک اجتماعی ملاقات کر ہی لیتے ہیں تاکہ آپ کا شکوہ دور ہو جائے۔جناب ہم سے ملاقات کو فرصت نہیں ، اور چلے ملاقات کا عندیہ دینے !
جو حکم عالم پناہ کا۔ اب ہم بھی تن تنہا آئیں گے۔ اور کوئی حکم حضور؟اجتماّ ع کا تو میں قائل ہی نہیں ۔۔ اپنی عسرت کی شہنشہی میں تنہا ملتا ہوں دوستوں سے ۔۔۔
بس بھائی یہ بتا دو کہ نارتھ کراچی آنے کے راستے میں کوئی "مسئلہ" تو نہیں ہے نا؟فہد بھائی! سنیچر کو نارتھ کراچی تشریف لارہے ہیں کیا؟ ایک ساتھ مل بیٹھنے کا پروگرام ہے؟
حضور، جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟لیکن یہ طے ہے کہ رات گئے تک بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔۔ عزم بہزاد اور لیاقت علی عاصم بھی ہونگے ۔ اشرف جہانگیر اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تشریف لائیں
ابوکاشان کو بھی دعوت دیدیں۔
مغل بھائی مخل ہونے کی معذرت مگر آپ کا اندازِ بیاں بہت عمدہ ہے، کم از کم میرے لئے بہت سے الفاظ نئے تھے۔
حضور ابھی تو آپ "ون آن ون" ملاقات کا کہہ رہے تھے، اب یہاں جلسہ عام شروع کرا دیا ہے؟فہیم کو بھی دعوت دیں تا کہ ۔۔ آسانی رہے۔