محمود احمد غزنوی
محفلین
چلیں میرا کا کیا لگا۔۔۔بتادو کوئی
نہیں جی چھری پھیرے بغیر کوئی چیز کیسے حلال ہو سکتی ہے؟۔ چھری پھیرنا ہی پڑے گی شادی پر یا کزن پر۔کزنز کی آپس میں شادی کی وجہ سے جو کچھ بھی ہو،،،لیکن یہ شادی حلال ہے
ساجد بھائی! آپ بھی بچوں والی بات کرتے ہیں۔۔۔ شادی سے بڑی چھری کیا ہوتی ہے؟نہیں جی چھری پھیرے بغیر کوئی چیز کیسے حلال ہو سکتی ہے؟۔ چھری پھیرنا ہی پڑے گی شادی پر یا کزن پر۔
بس اتناہی سمجھےآپ ،،اُس کی نند کو بھی تو سمجھےاوووووہ اچھا اچھا وہ یو کے والی باجی۔۔۔ ٹھیک ٹھیک ٹھیک اب سمجھ گیا
ساجد بھائی! آپ بھی بچوں والی بات کرتے ہیں۔۔۔ شادی سے بڑی چھری کیا ہوتی ہے؟
دیے تو ناں لہذا یہ حکم بھی آیت کی روشنی میں خاص ہونا چاہیے اور آپ بھی خیر منائیے
نند کیا ہوتی ہے، یہی تو سمجھ نہیں آیابس اتناہی سمجھےآپ ،،اُس کی نند کو بھی تو سمجھے
وہ تو میں نے پہلےہی بتادیا،،،کہ وہ آپ کا کچھ نہیں لگاچلیں میرا کا کیا لگا۔۔۔ بتادو کوئی
نند کیا ہوتی ہے، یہی تو سمجھ نہیں آیا
لیکن بھئی آخر یو کے والی باجی کی نند ہیں تو یقیناً بہت بڑی چیز ہوں گی۔
آپ کو یہ بھی نہیں پتا نند کیاہوتی ہےشوہر کی بہن نندہوتی ہےویسےآپ کی کوئی نند نہیں ہوسکتینند کیا ہوتی ہے، یہی تو سمجھ نہیں آیا
میں تو صرف یہ سمجھنا چاہ رہا ہوں کہ آیت کا یہ حصہ صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیلیے خاص ہے یا عام مومنین بھی اس کے تحت داخل ہیںاے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں
یہ سب مسلمانوں کےلیےہے،،،مہرآپ پہ قرض کی طرح رہتاہےجب تک کےادا نہ کردیںمیں تو صرف یہ سمجھنا چاہ رہا ہوں کہ آیت کا یہ حصہ صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیلیے خاص ہے یا عام مومنین بھی اس کے تحت داخل ہیں
چلیے ان سے اگلی آیات کو بھی شامل کر لیجیے اور تب بھی یہ ثابت کر دیجیے کہ کزنز سے شادی حرام ہے۔
قرآن حکیم میں ایک واضح حکم موجود ہےیہ سب مسلمانوں کےلیےہے،،،مہرآپ پہ قرض کی طرح رہتاہےجب تک کےادا نہ کردیں
یہ خالص آپ کے لیے ہے نہ کہ اور مسلمانوں کے لیے