یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی، میرا تو بہت سارا کام ذ پ پر چلتا ہے۔ آج بھی کئی ایک ذ پ کیئے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
مجھے تو ایک بار ہی ذپ کیا آپ نے 5/6 ماہ میں وہ بھی میرے سوال کے جواب میں ۔۔ وہ کون خوش نصیب ہیں :hiro:
وسلام
 

حسن علوی

محفلین
بھئی یہ کریڈٹ تو بڑھتا ہی چلا جا رہا ھے اپنے آپ جس کی وجہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ ایسا کیوں ھے؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جو دوست ایک دوسرے کو یہ گفٹ کر رہیں ہیں جب ان کو اس کی اصل معلومات ملے گی تو پھر مانگتے پھرے گے :grin: میں تو کسی کو نہیں دوں گا جناب
 

شمشاد

لائبریرین
جو دوست ایک دوسرے کو یہ گفٹ کر رہیں ہیں جب ان کو اس کی اصل معلومات ملے گی تو پھر مانگتے پھرے گے :grin: میں تو کسی کو نہیں دوں گا جناب

نہ دو لیکن کوئی صدقہ کو زکوٰۃ، کوئی راہ خدا۔ دے جا سخیا راہ خدا، تیرا اللہ ای بوٹا لاوے گا۔
 

طالوت

محفلین
یعنی اس کا مطلب یہ ہوا کہ انتظامیہ مجھ سے نالاں نہیں ۔۔ (دانٹ ڈپٹ کے لیے ارسال کرتے ہیں نا)
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی ضروری نہیں کہ ڈانٹ ڈپٹ کے لیے ذ پ کریں۔

کل سے فاطمہ، عبد اللہ، سیدہ شگفتہ، ابو کاشان، حسن علوی، اور بھی، کو لائبریری میں کام کی مناسبت سے ذ پ کیئے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے نہیں بھائی ضروری نہیں کہ ڈانٹ ڈپٹ کے لیے ذ پ کریں۔

کل سے فاطمہ، عبد اللہ، سیدہ شگفتہ، ابو کاشان، حسن علوی، اور بھی، کو لائبریری میں کام کی مناسبت سے ذ پ کیئے تھے۔



سدہ کو درست کردیجئے
اور یہ

اور بھی
کون ممبر ہے۔
 

طالوت

محفلین
ویسے میں اب تک بچا ہوا ہوں ، جی کر رہا ہے کسی کی دانٹ سننے کو ۔۔ حالانکہ اثر وثر تو کچھ ہونا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ خدا کا خوف کرو فہیم بھائی، میری یہ مجال کہ میں سیدہ کو درست کر دوں، ایسا تو سوچنا بھی نہیں، مجھ پر تو ان کا پہلے دن سے بڑا رعب ہے۔ زینب کے لیے کہتے تو بات بھی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور بھی کئی ایک اراکین ہیں، اب سب کچھ یہاں ہی بتا دوں تو ذ پ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
 
Top