جو دوست ایک دوسرے کو یہ گفٹ کر رہیں ہیں جب ان کو اس کی اصل معلومات ملے گی تو پھر مانگتے پھرے گے میں تو کسی کو نہیں دوں گا جناب
نہ دو لیکن کوئی صدقہ کو زکوٰۃ، کوئی راہ خدا۔ دے جا سخیا راہ خدا، تیرا اللہ ای بوٹا لاوے گا۔
ارے نہیں بھائی ضروری نہیں کہ ڈانٹ ڈپٹ کے لیے ذ پ کریں۔
کل سے فاطمہ، عبد اللہ، سیدہ شگفتہ، ابو کاشان، حسن علوی، اور بھی، کو لائبریری میں کام کی مناسبت سے ذ پ کیئے تھے۔
پھر تو آپ مجھ پر مہربانی فرمائیں مجھ سے زیادہ کون حق دار ہو گا