گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضرور ڈراتے مگر اب طوطے بھی خیالی ہئںطوطے تو نہیں ڈریں علیشا ۔۔۔
ضرور ڈراتے مگر اب طوطے بھی خیالی ہئںطوطے تو نہیں ڈریں علیشا ۔۔۔
صحیح کہا آپ نےضرور ڈراتے مگر اب طوطے بھی خیالی ہئں
صحیح کہہ رہی ہئں آپ مگر گود میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ مار دیا پلیٹ پرضروری ہے بچوں کو سنبھالنا چھوٹی سی تو ہیں ۔۔۔
سلامت رہیں اپنے ماں باپ کے سائے میں پرورش پائیں ۔۔صحیح کہہ رہی ہئں آپ مگر گود میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ مار دیا پلیٹ پر
ژولیدہ ہوتی ہیں کبھی علیشا کی ننھی منھی زلفیں ؟علیشا نے
زبردست ہیں ننھی منی زلفیں علیشا کی ۔ژولیدہ ہوتی ہیں کبھی علیشا کی ننھی منھی زلفیں ؟
رہ گئیں زلفیں بالکل ننھی سی کیونکہ دوبارہ سے ٹنڈ کروائی اس کیژولیدہ ہوتی ہیں کبھی علیشا کی ننھی منھی زلفیں ؟
خود ہی ٹنڈ کر دیتیں تم ،منا سا تو سر ہو گا ،،،رہ گئیں زلفیں بالکل ننھی سی کیونکہ دوبارہ سے ٹنڈ کروائی اس کی
چنا منا سا سر تو ہے مگر دماغ کافی ہے۔ یہ پچھلے چار پانچ دن رات اسے سنبھالنے کے بعد اندازہ ہوا ۔ ماشاءاللہخود ہی ٹنڈ کر دیتیں تم ،منا سا تو سر ہو گا ،،،
جی ہاںچائے کا انتظام کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب کے لئے