شمشاد

لائبریرین
بلا کم و کاست دو کر لیں یا تین کر لیں لیکن کرائے کے ارسطو احسن اقبال کو نہ بتائیے گا۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ہائے کیا شعر یاد دلائے دو بزرگوں پر:
چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیں
یہ بزرگوں کی دعائوں کا اثر لگتا ہے

اور دوسرا

جالب بزرگ کیوں ہیں خفا بات بات پر
کرتا رہا ہے یوں ہی لڑکپن شرارتیں
 

سیما علی

لائبریرین
فائدہ مند باتیں ہیں سب۔
غیر ضروری باتیں تو ہم نے نہیں کرتے دیکھا آپکو بھانجے ۔
جیتے رہیے ۔اور دعاؤں میں یاد رکھیے ۔اپنے شہزادے کو بھی ہماری دعا کہیے خوب نام روشن کریں آپکا نیک و صالح بنائے اللہ پاک آمین 🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top