سیما علی

لائبریرین
ڑ سے آجتک سمجھ نہ آیا پہاڑ کیوں پڑھاتے ہیں 😂
قائدے اے بچوں کو بتا نا چاہیے اس سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا پر مل کے بنتے ہیں 🙃
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
محمد عبدالرؤوف

تو کیا بے چارے "ڑ" کو پڑھائیں ہی نا؟؟
 
سیما علی

لائبریرین
ب سے بلا تو ایسا چلا کہ قوم کا یہ حال ہوا؀
ہو چکیں غالبؔ بلائیں سب تمام
ایک مرگ ناگہانی اور ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ہم ہی بناتے ہیں !کیتلی بھر کے

YsFwYx4.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
گر آپکو یہ پف نہیں پسند تو کیک رسک بھی ہیں مگر ہمیں یقین ہے ہمارے بھائی کو چائے کہ ساتھ یہی پسند ہیں ۔۔
 
عظیم

محفلین
کبھی باقر خانی کا بھی زمانہ ہوتا تھا، آج کل ہمارے گھر میں تو بالکل بھی استعمال نہیں ہوتی
 
Top