سیما علی
لائبریرین
ظالم قلچے کھائے وہ بھی اکیلے اکیلے ۔۔۔قلچے کھائیں چنے کے سالن کے ساتھ
ظالم قلچے کھائے وہ بھی اکیلے اکیلے ۔۔۔قلچے کھائیں چنے کے سالن کے ساتھ
طوق بدن اتار کے پھینکا زمیں سے دوربی فار بٹر فلائی ۔
🦋
روگ نہ لگ جائے صبیح چہرے پسند کرنے والوں کو... عشق کا!صبیح چہروں والے کہاں ہیں !!!!!!
دل سے آمین دعاؤں کے لئے۔ذرا دو دن لڑی نہ دیکھیں تو تین چار صفحے نئے بن چکتے ہیں۔۔۔ ماشا اللہ ، اللہ محفل میں محفلین کی رونق سجائے رکھے
خالی آپ کے ساتھ یہ مسلہ نہیں جناب۔ذرا دو دن لڑی نہ دیکھیں تو تین چار صفحے نئے بن چکتے ہیں۔۔۔ ماشا اللہ ، اللہ محفل میں محفلین کی رونق سجائے رکھے
حال یہ کس نے کیا ہمیں بتائیں ابھی خبر لیتے ہیں بٹیا ❤️🌹❤️🌹❤️ڈھنڈورا پیٹیں اب کیا کہ
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
چائے پلاتے ہیں ابھی اپنی بٹیا کو ☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
حال یہ کس نے کیا ہمیں بتائیں ابھی خبر لیتے ہیں بٹیا ❤️🌹❤️🌹❤️
چونکہ آپ نے پوچھا ہے تو بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ بے وقت کی کال سے پریشانی ہو جاتی ہے بات چاہے کچھ نہ ہواب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
حال یہ کس نے کیا ہمیں بتائیں ابھی خبر لیتے ہیں بٹیا ❤️🌹❤️🌹❤️
جی باغ باغ ہو گیا آپاچائے پلاتے ہیں ابھی اپنی بٹیا کو ☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️
ٹال مٹول کرتی ہے ثمرین... وہ کہاں بناتی ہے اتنی چائے !ثمرین نے بنا ڈالی کیا اتنی ساری چائے؟؟
تو کس نے بنائی؟ خانساماں نے؟ٹال مٹول کرتی ہے ثمرین... وہ کہاں بناتی ہے اتنی چائے !